Sun, 29 Sep 2024 10:44:24
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی موت کی تصدیق اسرائیلی فوج کے دعوے کے بعد خود حزب اللہ نے بھی کر دی ہے۔ اس خبر کے بعد پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے نصراللہ کو شہید کا درجہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے پیغام میں محبوبہ مفتی نے لکھا ہے کہ "لبنان اور غزہ کے شہیدوں، بالخصوص حسن نصراللہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے میں اتوار کے اپن
View more
Sun, 29 Sep 2024 10:37:41
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں اب اپنے اختتامی مراحل میں ہیں۔ دو مراحل کی پولنگ مکمل ہو چکی ہے اور آخری مرحلہ کی ووٹنگ یکم اکتوبر کو متوقع ہے۔ اس دوران کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے جموں و کشمیر کا دورہ کرتے ہوئے ایک انتخابی جلسے میں بی جے پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sun, 29 Sep 2024 10:34:14
سری لنکائی بحریہ کی جانب سے تمل ماہی گیروں کو اکثر حراست میں لیا جاتا ہے، اور ان کی رہائی کے لیے مختلف حلقوں سے آوازیں اٹھتی رہتی ہیں۔ اس بار راہل گاندھی نے ان ماہی گیروں کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔ حزب اختلاف کے لیڈر اور لوک سبھا کے رکن راہل گاندھی نے مرکزی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کو ایک خط لکھا ہے، جس میں انھوں نے سری لنکائی حکام سے بات چیت کر کے ماہی گیروں کی جلد رہائی اور ضبط شدہ کشتیوں کو و
View more
Sun, 29 Sep 2024 10:31:08
اسرائیلی فوج کے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے اور حسن نصراللہ کی موت کی خبر نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی ہے۔ اسرائیلی فوج نے نصراللہ کی موت کا دعویٰ کیا ہے، تاہم حزب اللہ کی جانب سے اس معاملے پر ابھی تک کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات کے حملے کے بعد حزب اللہ کے ذرائع نے نصراللہ کے زندہ ہونے کی اطلاع دی تھی، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا تھا کہ ان سے براہِ راست را
View more
Sun, 29 Sep 2024 10:24:44
گجرات کے گیر سومناتھ ضلع میں سومناتھ مندر کے قریب ایک بڑی بلڈوزر کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کے دوران علاقے میں شدید کشیدگی اور ہنگامہ آرائی کا ماحول پیدا ہوگیا۔ ہفتہ کے روز سرکاری زمین پر ناجائز قبضے کو ہٹانے کے لیے یہ مہم شروع کی گئی، جو کافی وسیع علاقے پر محیط تھی۔ کارروائی کا آغاز علی الصبح تقریباً 3.30 بجے ہوا اور یہ مہم کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس دوران تقریباً 135 افراد کو حراست میں لیے جا
View more
Sat, 28 Sep 2024 19:17:37
ہندوستان کے پڑوسی ملک نیپال میں اس وقت قدرتی آفات کا سامنا ہے، جہاں مسلسل بارشوں نے لوگوں کی زندگیوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے اور ہر طرف سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ کئی شہروں میں لوگ خوف و ہراس کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں، کیونکہ سینکڑوں گھر زیر آب آ چکے ہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق، نیپال میں سیلاب کے نتیجے میں تقریباً 40 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
View more
Sat, 28 Sep 2024 19:02:12
کانگریس کی رکن اسمبلی کماری شیلجا نے ہریانہ کے فتح آباد میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوام سے کانگریس امیدوار کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عوامی اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ ہریانہ میں اس بار کانگریس کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ کماری شیلجا نے مزید کہا، ’’ہمیں عوام کی حمایت حاصل ہے، اور ہم مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت تشکیل دینے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Sep 2024 18:59:16
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتہ کے روز ایک تقریب کے دوران معذور بچوں کے حوالے سے کچھ اہم نکات پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس تھانوں سے لے کر عدالتوں تک پورے نظامِ انصاف کو معذور بچوں کے مسائل کو سمجھنے اور ان کے حل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
View more
Sat, 28 Sep 2024 18:07:06
دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) میں جمعہ کو ہونے والے انتخابات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایم سی ڈی کی قائمہ کمیٹی کے 18ویں رکن کے انتخاب کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گی۔ وزیر اعلیٰ آتشی نے ہفتہ کے روز یہ اعلان کیا کہ ’’ہم اس الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy