Sun, 26 Jun 2022 18:16:05
انجمن انجینئرنگ کالج میں پی یو سی سال دوم اور ڈپلومہ کے طلباء کے لئے انجینئرنگ کے مختلف شعبہ جات اور کورسس سے متعلق یک روزہ ورکشاپ منعقد کیا گیا ۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:50:33
ملک میں ایک طرف رسولﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور مسلم مخالف تنظیمیں گستاخ رسول نپور شرما کی حمایت میں بعض علاقوں میں احتجاج کرتے ہوئے اُسے صحیح ٹہرانے کی کوشش کررہے ہیں، تو وہیں بھٹکل میں اسٹوڈینٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) کی جانب سے محمد ﷺ کی صحیح تعلیمات کو عام کرنے بھٹکل کے مختلف محکموں کے آفسران و سیاسی لیڈران سے ملاقات کی جارہی ہے اور
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:24:48
قومی راجدھانی دہلی پر عام آدمی پارٹی کا غلبہ برقرار ہے۔ عام آدمی پارٹی نے راجندر نگر اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخاب میں 11 ہزار سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے امیدوار درگیش پاٹھک 11555 ووٹوں کے فرق سے کامیاب ہوئے۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:21:58
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک کے سلگتے ہوئے مسائل کے حوالہ سے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہندوستان کے باشندگان جدوجہد کر رہے ہیں، تو وزیر اعظم مودی توجہ ہٹانے کے لیے نمیا منصوبہ تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:18:15
سنہ 1967 کا دور جس کو بھی یاد ہوگا اس کو ’آیا رام، گیا رام‘ بھی یاد ہوں گے۔ دراصل ان دنوں جس طرح مہاراشٹر حکومت کو گرانے کی کوشش ہو رہی ہے، اس پس منظر میں مجھے ’آیا رام، گیا رام‘ یاد آ گئے۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:12:56
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی پر اپوزیشن جماعتوں کو روندنے اور کچلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ انہیں بھی جلد یا بدیر اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:07:26
مرکزی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف کانگریس کا احتجاج جاری ہے اور کانگریس کی طرف سے ملک کی 20 ریاستوں کی راجدھانیوں میں 'اگنی پتھ کی بات، نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ‘ کے نام سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوانوں کو خبردار کررہی ہے کہ حکومت اگنی پتھ کے بارے میں نوجوانوں کو کس طرح گمراہ کر رہی ہے اور اس اسکیم کے ذریعے نوجوانوں کو کس طرح دھوکہ دیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:03:46
کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت میں بینکوں کو مسلسل لوٹا جا رہا ہے اور اب ایک نیا گھپلہ سامنے آیا ہے جس میں ڈی ایچ ایل ایف کے مالکان نے ملک کے 17 بینکوں کو 35000 کروڑ روپے کا دھوکہ دیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jun 2022 14:00:23
کانگریس نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی ذکیہ جعفری کی عرضی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کر رہی ہے جیسے فسادات پر عدالت نے کلین چٹ دی ہو۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy