Sat, 05 Oct 2024 00:01:43
ہلکی بارش کے دوران ایک ماروتی سوئفٹ کار ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہوکر میونسپل گارڈن میں گھس گئی، کار کو تھوڑا بہت نقصان پہنچا ہے، البتہ کار پر ڈرائیور اکیلا تھا، جس کی وجہ سے معمولی زخموں کے ساتھ وہ محفوظ رہ گیا۔ حادثہ جمعہ کی شب قریب گیارہ بجے پیش آیا۔
View more
Fri, 04 Oct 2024 20:49:11
اسارکیری اور سونارکیری کے رہائشیوں کی طرف سے اپنے علاقے کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹی ایم سی چیف آفیسر کے نام دو میمورنڈم دئے گئے ۔
View more
Fri, 04 Oct 2024 20:47:15
دبئی اور متحدہ عرب امارات کے مختلف شہروں میں برسرروزگار نوجوان کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور ان کے ٹیلنٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے مقصد سے دبئی کی بھٹکلی کمپنی 'اوز' کے زیراہتمام ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ 'اوز بلاسٹ' کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ نہ صرف متحدہ عرب امارات میں مقیم ساحلی کرناٹک کے کرکٹ شائقین کے لیے بہترین تفریح فراہم کرے گا بلکہ بھٹکل سمیت اطراف کے نوجوان کھلاڑیو
View more
Thu, 03 Oct 2024 23:10:42
منگل کے روز باغبانی کا کام مکمل کرنے کے بعد قریبی ندی میں ہاتھ پاؤں دھونے کے دوران غلطی سے ندی میں پھسل کر گرنے والے ایک کسان کی لاش آج جمعرات کو برآمد کر لی گئی۔ متوفی کی شناخت 52 سالہ رامیا کرشنا گونڈا کے طور پر ہوئی ہے۔
View more
Thu, 03 Oct 2024 19:31:05
نیتی آیوگ کی ایک حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ہندوستان کو مستقبل میں کسی بھی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ کورونا وبا کے تلخ تجربات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، اسی لیے نیتی آیوگ نے اپنی رپورٹ میں اس مسئلے سے نمٹنے کے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ہیلتھ ایمرجنسی اور وباؤں سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک مخصوص ادارہ تشکیل دیا جا رہا ہے جسے ’پینڈمک پریپیئرڈنس ای
View more
Thu, 03 Oct 2024 19:19:47
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے بہار میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی اور ریاستی حکومت سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر امدادی کارروائیوں کو تیز کیا جائے۔ کھرگے نے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کو مناسب معاوضہ فراہم کرنے کے لیے ’پی ایم کیئرس‘ فنڈ کا استعمال کیا جائے، تاکہ وہ اپنی زندگیوں کو دوبارہ سے معمول پر لا س
View more
Thu, 03 Oct 2024 17:42:53
پوتیلا گاوں کے کیریا میں زیر تعمیر نئے گھر میں نصب کرنے کے لئے رکھی گئی دروازے کی چوکھٹ گرنے سے ایک چھ سالہ بچی فوت ہوگئی ۔
View more
Thu, 03 Oct 2024 17:39:06
نیشنل ہائی وے 66 پر کٹپاڈی جنکشن کے سروس روڈ پر ایک بے قابو کار کی وجہ سے سلسلہ وار حادثہ پیش آیا جس میں کئی موٹر گاڑیوں کو نقصان پہنچا ۔
View more
Thu, 03 Oct 2024 17:36:30
انجمن کالج کی این ایس ایس اور این سی سی یونٹ کی طرف سے بھٹکل کے ماوین کوروا ساحل پر 'سوچھ ساگر، سرکشت ساگر' کے عنوان سے بڑی کامیابی کے ساتھ صفائی مہم چلائی گئی ۔ یہ پروگرام ماوین کوروے گرام پنچایت کے تعاون سے مرکزی وزارت یوتھ افیئرس اینڈ اسپورٹس کی ہدایت کے مطابق منعقد کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy