Mon, 04 Jul 2022 10:52:02
ادے پور میں ٹیلر کنہیا لال کو قتل کرنے والے ریاض جبار نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی اور خود ادے پور ضلع کے وزیر کرن سنگھ شیخاوت نے بی جے پی کا پٹہ پہن کر بی جے پی میں ان کا استقبال کیاتھا۔
View more
Mon, 04 Jul 2022 10:46:47
حکومت سازی کے بعد اتوار کو خصوصی اجلاس کے پہلے دن ایکناتھ شندے گروپ نے توقع کے عین مطابق اسپیکر الیکشن میں بازی مار لی اور اس بات کا واضح اشارہ دے دیا کہ پیر کو وہ آسانی سےاسمبلی میں اپنی اکثریت بھی ثابت کر دے گی۔
View more
Sun, 03 Jul 2022 23:36:32
سپریم کورٹ کے جج جسٹس جے بی پاردی والا نے اتوار کو کہا کہ میڈیا لکشمن ریکھا کو پار کر رہا ہے اور اسی لیے پارلیمنٹ کو ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا کے لیے مناسب قانون بنانے پر غور کرنا چاہیے۔ جسٹس پاردی والا نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا ٹرائل کی وجہ سے نظام انصاف کے عمل میں بے جا مداخلت ہو رہی ہے۔ انہوں نے اس کی بہت سی مثالیں بھی دیں۔
View more
Sun, 03 Jul 2022 23:31:45
تریپورہ میں اپوزیشن لیڈر مانک سرکار نے پارٹی کارکنوں سے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 03 Jul 2022 23:27:18
مہاراشٹر میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان اتوار کے روز اسمبلی میں رو روزہ خصوصی اجلاس شروع ہوا۔ اجلاس کے پہلے دن اسپیکر کے عہدے کے لئے انتخاب ہوا، جس میں ایکناتھ شندے دھڑے کے راہل نارویکر مہاراشٹر اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوئے۔ نارویکر بی جے پی کے رکن اسمبلی ہیں۔ ارکان اسمبلی نے صوتی ووٹ دے کر نئے اسپیکر کا انتخاب کیا۔
View more
Sun, 03 Jul 2022 23:24:44
اترپردیش میں مین اپوزیشن جماعت سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے اپنی تمام ذیلی تنظیموں و سیل کی مجلس عاملہ کو فوری اثر سے تحلیل کر دیا ہے، ایس پی کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل پر پارٹی صدر اکھلیش یادو کے حوالے سے یہ جانکاری دی گئی ہے۔
View more
Sun, 03 Jul 2022 23:18:55
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اتوار کے روز الرٹ جاری کرتے ہوئے کیرالہ میں اگلے پانچ دنوں تک بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ترواننت پورم، پٹھان متھیٹا اور کولم کو چھوڑ کر ریاست کے 11 اضلاع میں یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 03 Jul 2022 23:16:20
راہل گاندھی کے خلاف ایک چینل کی طرف سے گمراہ کن ویڈیو نشر کرنے اور بی جے پی لیڈران کی جانب سے اسے پھیلانے کے معاملہ میں کانگریس نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Sun, 03 Jul 2022 23:12:24
تلنگانہ میں بی جے پی اور تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) کے درمیان چل رہی ٹوئٹر جنگ نے اتوار کو ایک دلچسپ موڑ اختیار کر لیا جب بھگوا پارٹی بی جے پی نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ پر حملہ کرنے کے لئے اردو زبان کا استعمال کیا۔ جبکہ ٹی آر ایس نے گجراتی زبان میں اس کا جواب دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy