ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / نوائط نامہ / برہان سنہری جاوید 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

برہان سنہری جاوید 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Wed, 12 Mar 2025 12:06:22    S O News

انتقال پر ملال

اشرف تونسے کے سسر برہان سنہری جاوید (عمر 75) کا انتقال ہوا ہے۔

مرحوم کے اکلوتے فرزند تمیم ہیں۔

میت ان کی رہائش گاہ صدیق اسٹریٹ، مجلس اصلاح و تنظیم کے قریب ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے، کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، اور جمیع پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

12/3/2025

Source: Bhatkal Amwat Group News

 


Share: