ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / فوج نے کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام کیا

فوج نے کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش کو ناکام کیا

Thu, 13 Oct 2016 11:22:17    S.O. News Service

سرینگر،12؍اکتوبر(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)فوج نے جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے تنگدھار سیکٹر میں کنٹرول لائن پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو آج ناکام کردیا۔فوج کے ایک افسر نے کہا، تنگدھار سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلاشی مہم شروع کر دی گئی ہے اور مزید معلومات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


Share: