Tue, 28 Mar 2017 20:14:52
اتر پردیش کے گوتم بدھ نگر ضلع میں 12ویں کے طالب علم کی موت کے بعد احتجاج کے دوران مقامی لوگوں اور نائیجریائی طلباء کے درمیان ہوئی مارپیٹ کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ دھرمیندر سنگھ نے کہاکہ این ایس جی سوسائٹی کا رہائشی 12ویں کا طالب علم منیش کھاری 23؍مارچ کی رات سے گھر سے لاپتہ تھا، 24؍مارچ کو وہ اپنی سوسائٹی کے باہر بے ہوش حالت
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:10:34
اتر پردیش بورڈ کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے سکینڈری ایجوکیشن محکمہ نے سخت تیاری کی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:04:17
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے چیف کوچ انیل کمبلے نے آج کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف موجودہ جیت نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ ٹیم اپنی سرزمین کے علاوہ غیر ملکی زمین پر بھی جیت درج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 20:00:51
اسٹیو سمتھ کی غلطی قبول کرنے کے اس جذبے کی ٹیم انڈیا کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے تعریف کی ہے۔بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ا سٹیو سمتھ نے غلطی کرنے کی بات کو قبول کرکے اپنے بڑا آدمی ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ اس اعتراف سے میرے ذہن میں ان کے تئیں احترام اور بڑھ گیا ہے۔آ
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:55:59
سیریز جیتنے کے بعد ٹوئٹر کنگ وریندر سہواگ نے ’’ویروکے گھریلو ایوارڈس‘‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ سہواگ نے ہر کھلاڑی کو ان کی خاصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے مزاحیہ ایوارڈس دئے ہیں۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:48:11
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں ہوا تنازعہ اب میدان کے باہر تک پہنچ چکاہے۔ سیریز کے دوران آسٹریلوی کھلاڑیوں کے رویے سے دلبرداشتہ کوہلی نے آج پریس کانفرنس میں بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:44:03
وراٹ کوہلی کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو اسی کی سرزمین پر سال 2015 میں شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت کا جو سلسلہ شروع کیا تھا، وہ مسلسل جاری ہے۔عالمی نمبر ون ٹیم انڈیا نے اب ورلڈ نمبر دو آسٹریلیا کو 2-1 سے شکست دے کر مسلسل ساتویں سیریزمیں جیت درج کر لی ہے۔ منگل کو اس نے دھرم شالہ میں کنگارو ٹیم کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:34:48
ا)چین نے کہا ہے کہ امید ہے جلد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ ماضی کا قصہ بن جائے گی، سی پیک سے ہر گھر روشن ہو گا۔ پاکستان میں چین کے نائب سفیر لیجیان چاؤ نے سماجی رابطے کی وئب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ چینی لوگ پاکستان کی امداد کرنے کیلئے مخلص ہیں۔
View more
Tue, 28 Mar 2017 19:28:39
جرمنی کے ایک عجائب گھر سے 40 لاکھ امریکی ڈالر کی مالیت کا ایک بڑا سونے کا سکہ چوری ہوگیا ہے۔اس کینیڈین سکے کو ’بگ میپل لیف‘ کے نام بھی پکارا جاتا تھا اور اس کی مالیت دس لاکھ ڈالر ہے تاہم سو کلو گرام خالص 24 قیراط سونے کی وجہ سے آج کے دور میں اس کی مالیت کہیں زیادہ ہے۔یہ سکہ برلن کے بوڈ میوزیم سے رات کے وقت چرایا گیا۔تاحال یہ واضح نہیں ہے کہ چور الارم سسٹم سے کیسے بچ نکلے یا نصف میٹر چوڑے سکے کو کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy