Thu, 13 Apr 2017 21:15:25
میرٹھ میں پولیس اور ہندو یواواہنی کے کارکنوں کی طرف سے گھر میں گھس کر عاشق جوڑے کو دبوچنے کا معاملہ ابھی پرسکون بھی نہیں ہوا تھا کہ اس معاملے پر ایک اور بڑا ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔’آج تک‘ کے معاون چینل ’انڈیا ٹوڈے‘پر ایک شو میں بحث کے دوران ہندو یواواہنی کے صدر ناگیندر سنگھ تومر نے مباحثہ کی تمام اقدار کو رونددیا ، جس کے بعد شو کی میزبانی کر رہے منیجنگ ایڈیٹر راہل کنول نے انہیں شو سے باہر کا راستہ دکھ
View more
Thu, 13 Apr 2017 21:04:29
ن ڈے کرکٹ میچوں میں فتح کے معاملے میں پاکستان نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ نمبر ایک پر آسٹریلیا ہے جبکہ پاکستان دوسرے اور ہندوستان تیسرے مقام پر کھسک گیا ہے۔ آسٹریلیا کے نام 898 ون ڈے میں 554 جیت ہے۔ وہیں ہندوستان نے محدود اوورز کے کھیل میں 907 میچوں میں سے 459 میں جیت درج کی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹ کی فتح کے ساتھ پاکستان نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ ون ڈے کرکٹ میں پا
View more
Thu, 13 Apr 2017 20:57:34
سپین کے اسٹار فٹ بال کلب ریئل میڈرڈ نے چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنلکے پہلے دور میں بائرن میونخ کو 2۔1 سے ہرا دیا۔اس میچ میں اسٹار کھلاڑی کرسٹینو رونالڈو نے اپنا 100 واں گول کیا۔ میچ میں ریال نے 10 کھلاڑیوں سے کھیل رہی بائرن میونخ کو کوئی موقع نہیں دیا۔رونالڈو نے میچ کے بعد کہا کہ میں یہ ریکارڈ بنانا چاہتا تھا، یہاں تک پہنچنا اعزاز ہے اور بائرن جیسی ٹیم کے خلاف یہ مقام حاصل کرکے اور اچھا لگا۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 20:24:47
ممبئی انڈینس ٹیم کے کپتان روہت شرما کا خیال ہے کہ وراٹ کوہلی کی کپتانی والی آرسی بی سے ان سخت ٹکر ملے گی۔ روہت نے کہا کہ یہ ان کے لئے کسی بڑی چیلنج سے کم نہیں ہوگا۔ روہت نے اس کے ساتھ ہی، انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 10 ویں سیزن میں منگل کی رات سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ملی جیت کا کریڈٹ بھی گیند بازوں اور فیلڈروں کو دیا۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 20:14:49
ہندوستان کے بی سائی پرنیت نے دوسرے دور کا مرد وسنگل مقابلہ جیتنے کے ساتھ ہی سنگاپور اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا ہے۔ وہیں مکسڈ ڈبلز میں بی سمت ریڈی اور اشونی پونپپا کی جوڑی بھی جیت کے ساتھ ہی اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئی۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 20:08:28
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سوربھ گنگولی نے مہندر سنگھ دھونی کو ون ڈے کا چمپئن کھلاڑی قرار دیتے ہوئے ٹی 20 فارمیٹ میں ان کی کارکردگی پر شک ظاہر کیا ہے۔ اس کے پیچھے کی وجہ طویل وقت سے دھونی کی خراب کارکردگی ہے، جس سے گانگولی انتہائی خفا نظر آ رہے ہیں، اس کے بعد سے دھونی کے کچھ مداح گانگولی کے اس بیان پر تنقید بھی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔گانگولی کا کہنا ہے کہ مجھے اس بات پر شک ہے کہ دھونی اچھے ٹ
View more
Thu, 13 Apr 2017 20:00:00
سوشل میڈیا پر ان دنوں کشمیر میں نیم فوجی دستے کے جوانوں کے ساتھ ہوئی بدسلوکی کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔ کشمیری نوجوانوں کی طرف سے نیم فوجی دستے کے جوانوں کے ساتھ کی گئی اس بدسلوکی پر کرکٹر گوتم گمبھیر نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 13 Apr 2017 19:54:10
ٹیم انڈیا اور رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی کندھے کی چوٹ سے مکمل طور پر نکل چکے ہیں، وہ ممبئی انڈینس کے خلاف کل آئی پی ایل کے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی قیادت کے لئے فٹ ہیں۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے اس کی تصدیق کی ہے۔غور طلب ہے کہ وراٹ کو آسٹریلیا کے خلاف رانچی میں تیسرے ٹیسٹ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے کوہلی کو دائیں کندھے میں چوٹ لگی تھی، وہ ہسپتال میں چوتھا ٹیسٹ اور آئی پی ایل
View more
Thu, 13 Apr 2017 19:48:31
جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس ممکنہ طور پر سارین نامی اعصابی گیس والے میزائل تیار کرنے کی صلاحیت ہو سکتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy