Sat, 14 Feb 2026 13:26:54
کسی بھی قوم کی شناخت اس کی علامتوں، ترانوں اور تاریخی شعور سے وابستہ ہوتی ہے، مگر جمہوری معاشروں میں یہی علامتیں اس وقت حقیقی وقار حاصل کرتی ہیں جب وہ دلوں کی آمادگی کا مظہر ہوں، نہ کہ قانونی جبر کا نتیجہ۔
View more
Sat, 07 Feb 2026 18:27:06
غازی آباد میں تین کم سن بہنوں کی المناک موت نے ڈیجیٹل عہد کے ایک ایسے پہلو کو بے نقاب کر دیا ہے جس پر عموماً سنجیدہ مکالمہ کم اور وقتی تشویش زیادہ دکھائی دیتی ہے۔
View more
Sat, 24 Jan 2026 16:48:50
سوئٹزرلینڈ کے شہر داؤس میں جنوری 2026 میں منعقد ہونے والا ورلڈ اکنامک فورم (ڈبلیو سی ایف) اب محض معاشی سرمایہ کاری، کارپوریٹ حکمتِ عملی اور عالمی تجارت کا پلیٹ فارم نہیں رہا۔ گزشتہ چند برسوں سے یہ فورم کھلے عام عالمی سیاست، طاقت کے نئے توازن، جیو پولیٹیکل مقابلوں اور بین الاقوامی نظام کی تشکیلِ نو پر بحث کا اہم مرکز بن چکا ہے
View more
Sat, 24 Jan 2026 11:22:06
جمہوریت میں بعض واقعات محض وقتی یا رسمی نہیں ہوتے، بلکہ وہ ریاستی نظام کی سمت، نیت اور آئینی توازن کو پوری طرح عیاں کر دیتے ہیں۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 17:19:32
ظلم کسی پر بھی ہو وہ ناقابل قبول ہے۔ خواہ مسلمان ہو یا ہندو یا سکھ یا عیسائی یا کسی اور مذہب سے تعلق رکھنے والا ہو۔ ظلم کی مذمت ہر شخص کو کرنی چاہیے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 21:21:59
کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ریاستی حکومت سرگرم نظر آ رہی ہے۔ مرڈیشور کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے بھٹکل تعلقہ میں بڑے پیمانے پر سیاحتی منصوبوں کی تیاری تیز ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Jan 2026 12:28:50
ریاستِ کرناٹک اور ملک بھر کی ملتِ اسلامیہ ایک ایسے عالم اور باوقار قائد سے محروم ہوچکی ہے جن کی زندگی علم و عمل، اعتدال و حکمت اور خاموش مگر مؤثر قیادت کی روشن مثال تھی۔ دارالعلوم سبیل الرشاد، بنگلور کے مہتمم اور امیر شریعت مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کی رحلت محض ایک شخصیت کا انتقال نہیں بلکہ ایک فکری روایت اور اخلاقی معیار کے باب کا اختتام ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 18:37:58
بینگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ تھنی سندرا میں حال ہی میں ہوئی بلڈوزر کارروائی نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا، اس پر ریاست کے معروف صحافی عبدالحلیم منصور نے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے خصوصی رپورٹ تحریر کیا ہے۔
View more
Thu, 11 Dec 2025 21:05:18
بھٹکل سمیت ریاست کرناٹک اور ملک کے دیگر حصوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے، ایسے میں اکثر گھروں میں گیزر اور بعض گھروں میں ہیٹر کا استعمال بڑھ جاتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy