Wed, 13 May 2026 18:41:31
’نیٹ یو جی‘ پیپر لیک کے بعد امتحان کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے پر کانگریس کی راجیہ سبھا رکن رنجیت رنجن کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 12 May 2026 20:01:15
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے نیٹ (یو جی) 2026 امتحان منسوخ کر دیا ہے۔ یہ امتحان 3 مئی 2026 کو منعقد ہوا تھا، لیکن پیپر لیک ہونے کی خبر کے بعد ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا۔
View more
Tue, 12 May 2026 19:32:55
تمل ناڈو کے نومنتخب وزیر اعلیٰ تھلاپتی وجے نے اہم فیصلہ لیا ہے۔ انہوں مذہبی مقامات، تعلیمی اداروں اور بس اڈوں کے 500 میٹر کے دائرے میں واقع 717 ’ٹی اے ایس ایم اے سی‘ شراب کی دکانوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 12 May 2026 18:57:54
ہیمنت بسوا سرما نے منگل (12 مئی) کو ایک بار پھر آسام کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا۔ آسام کے گورنر لکشمن پرساد آچاریہ نے گوہاٹی کے کھاناپارہ ویٹرنری فیلڈ میں صبح 11:40 بجے انہیں اور چار وزراء کو عہدے کا حلف دلایا۔
View more
Tue, 12 May 2026 18:47:56
مغربی ایشیا میں ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے عالمی معیشت پر ممکنہ اثرات کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی نے 24 گھنٹے کے اندر دوسری مرتبہ عوام سے احتیاط، بچت اور روزمرہ زندگی میں تبدیلیاں لانے کی اپیل کی ہے۔
View more
Tue, 12 May 2026 18:43:49
کانگریس نے مرکز کی جانب سے منریگا کی جگہ نئے ’وکست بھارت-جی رام جی قانون‘ کو نافذ کرنے کے اعلان پر سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے محض سرخیاں بٹورنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 12 May 2026 18:21:31
پنجاب میں میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کونسل کے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ ریاست کے الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy