Sun, 17 May 2026 11:10:08
مغربی بنگال کی سویندو حکومت نے 2011 سے جاری تمام 1.69 کروڑ درج فہرست ذات (ایس سی)، درج فہرست قبائل (ایس ٹی) اور دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے سرٹیفکیٹس کی دوبارہ تصدیق کرنے کے لیے ضلع مجسٹریٹس کو ہدایات دی ہیں۔
View more
Sun, 17 May 2026 10:46:04
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں اور اس کے بعد صدمے کے باعث کئی طلبہ کی خودکشی کے معاملے پر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2026 11:49:06
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تمام پیش کیے گئے ثبوت، دستاویزات اور تاریخی شواہد کو نظر انداز کرتے ہوئے دھار ضلع میں موجود بھوج شالہ کی کمال مولیٰ مسجد کو ہندو دیوی سرسوتی کے مندر کے طور پر تسلیم کر دیا۔
View more
Sat, 16 May 2026 11:36:31
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے نیٹ یو جی 2026 پرچہ لیک معاملے میں ایک اہم ملزم کو مہاراشٹر سے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم کی شناخت کیمسٹری کے لیکچرر پی وی کلکرنی کے طور پر ہوئی ہے، جو نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کی جانب سے امتحانی عمل سے وابستہ تھے اور انہیں خفیہ سوالیہ پرچوں تک رسائی حاصل تھی۔
View more
Sat, 16 May 2026 11:28:11
سپریم کورٹ نے ملک میں ایندھن کی بچت اور توانائی سے متعلق بڑھتے خدشات کے پیش نظر عدالتی نظام میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2026 11:23:01
عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے مرکز کی مودی حکومت پر مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عام لوگوں پر اضافی بوجھ ڈال رہا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2026 11:17:03
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے کہا ہے کہ آنے والے برسوں میں آندھرا پردیش ملک میں سونے کی پیداوار کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کرے گا۔
View more