Sun, 12 Oct 2025 11:00:27
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے آئی پی ایس افسر وائی پورن کمار کی آئی اے ایس اہلیہ کو خط لکھا ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 10:50:54
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے گزشتہ ماہ وائناڈ کے ’پریہ درشنی ٹی اسٹیٹ‘ (چائے باغان) کا دورہ کیا تھا اور وہاں کے مزدوروں سے ملاقات بھی کی تھی۔ اب انھوں نے اس ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے مزدوروں کی ابتر حالت پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 10:39:09
بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن دونوں طرف کی اتحادی پارٹیاں زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 13:03:56
راہل گاندھی نے افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی دہلی میں پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کے داخلے کی اجازت نہ دئے جانے کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت طلب کی ہے۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 12:35:52
بہار میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی سیاسی ہلچل بہت بڑھ گئی ہے۔ مہاگٹھ بندھن کی پارٹیاں لگاتار برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں اور گزشتہ 20 سال کی ان کی ناکامیوں کو سامنے رکھ رہے ہیں۔ آج کانگریس نے نتیش حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں مافیاؤں کا بول بالا ہو گیا ہے اور عوام پریشان ہیں۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 12:10:53
بہار اسمبلی انتخابات 2025 کے پہلے مرحلے کے لیے نامزدگیوں کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے۔ اس مرحلے میں ریاست کے 18 اضلاع کی 121 اسمبلی نشستوں پر امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔ نامزدگیوں کی آخری تاریخ 17 اکتوبر مقرر کی گئی ہے، جس کے بعد جانچ اور واپسی کا مرحلہ مکمل ہوگا۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 11:46:47
گزشتہ پانچ برسوں سے قید کارکن عمر خالد نے جمعرات کو دہلی کی ایک عدالت کو بتایا کہ ۲۰۲۰ء کے فسادات کی بڑی سازش کے معاملے میں پولیس نے انہیں غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا ہے جبکہ فسادات کو بھڑکانے میں مبینہ طور پر بڑا کردار ادا کرنے والے دیگر افراد کو ملزم کے طور پر نامزد نہیں کیا گیا۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 11:32:02
سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ پینے سے کئی بچوں کی موت کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کی مانگ والی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا کہ اس نوعیت کے معاملات میں ریاستی حکومتیں خود جانچ کرنے کی اہل ہیں اور ہر معاملے میں سپریم کورٹ سے نگرانی کی مانگ کرنا عدالتی نظام پر عدم اعتماد کے مترادف ہے۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 11:11:52
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ملک میں دلتوں اور آدیواسیوں کے خلاف بڑھتے جرائم پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سماجی انصاف، مساوات اور آئین کے بنیادی اصولوں پر منظم انداز میں حملہ کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy