Tue, 12 May 2026 12:33:30
سرکاری تیل کمپنیوں نے ملک میں ایل پی جی ڈلیوری سے جڑی بڑھتی سائبر دھوکہ دہی پر صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلساز گیس ایجنسی یا ڈلیوری اہلکار بن کر لوگوں سے او ٹی پی اور ڈلیوری آتھنٹیکیشن کوڈ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 12 May 2026 12:26:50
مغربی ایشیا میں جاری بحران اور ایران و امریکہ کے درمیان بڑھتے اختلافات کے باوجود خلیجی ممالک سے ہوائی پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Tue, 12 May 2026 12:11:58
پنجاب کے اقتدار پر قابض عام آدمی پارٹی کو پھر سیاسی جھٹکا لگا ہے۔ وزیر اعلی بھگونت مان کے چچیرے بھائی گیان سنگھ مان بی جے پی میں شامل ہو گئے۔
View more
Mon, 11 May 2026 22:53:28
چار ریاستوں میں لوک سبھا انتخابات کا مرحلہ اختتام تک پہنچتے ہی ملک میں ترقی، عالمی قیادت اور تیز رفتار معیشت کے دعوے کرنے والی مودی سرکار کے تیور اچانک بدل گئے ہیں
View more
Sun, 10 May 2026 14:07:42
تمل ناڈو کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ سی جوزف وجے کی حلف برداری تقریب کے دوران ایک غیر متوقع لمحہ اُس وقت پیش آیا، جب انہوں نے حلف مکمل کرنے کے فوراً بعد اسٹیج پر تقریر شروع کردی
View more
Sun, 10 May 2026 13:31:21
ٹی وی کے کے سربراہ سی جوزف وجے نے تمل ناڈو کے وزیرِ اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ریاست میں تقریباً چھ دہائیوں سے جاری دو بڑی دراوڑی جماعتوں — ڈی ایم کے اور اے آئی اے ڈی ایم کے — کی باری باری حکومتوں کا سلسلہ ختم ہوگیا۔
View more
Sun, 10 May 2026 11:03:44
شدید گرمی کی لہر کے درمیان مغربی اضطراب کے زیرِ اثر ملک کے شمالی، مشرقی اور وسطی حصوں میں موسم نے شدید تباہی مچا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy