Thu, 14 May 2026 17:02:55
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی چیف ممتا بنرجی جمعرات کو وکیل کے لباس میں کلکتہ ہائی کورٹ پہنچیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ ہائی کورٹ میں انتخاب کے بعد ہونے والے تشدد سے متعلق دائر مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) معاملہ میں چیف جسٹس سوجوئے پال کے سامنے دلیل رکھیں گی۔
View more
Thu, 14 May 2026 16:54:42
اترپریش کے کئی اضلاع میں بدھ کے روز آندھی اور بارش نے زبردست تباہی مچائی۔ تیز آندھی کے سبب درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے جس سے کئی جگہ بجلی سپلائی معطل ہو گئی۔
View more
Thu, 14 May 2026 11:49:07
مغربی ایشیا میں جاری تنازعہ کا اثر اب ہندوستانی معیشت پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ لیکن یہ اثر آنے والے دنوں میں مزید بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 11:40:12
ایئر انڈیا ایئرلائنز نے 29 بین الاقوامی ہوائی راستوں پر اپنی پروازوں میں عارضی تبدیلی اور کمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 11:24:56
سی بی آئی نے نیٹ پیپر لیک معاملے میں پانچ ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ تفتیشی ایجنسی نے ملک بھر میں کئی مقامات پر چھاپے مار کر اہم دستاویزات اور الیکٹرانک آلات بھی قبضے میں لیے ہیں۔
View more
Thu, 14 May 2026 11:11:03
کانگریس نے بدھ کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سینئر عہدیدار دتاتریہ ہوسبالے کے اس بیان پر طنز کسا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت کے لیے ہمیشہ ایک راستہ کھلا رکھنا چاہیے۔
View more
Thu, 14 May 2026 10:57:22
وزیر اعظم مودی نے ملک سے پیٹرول ڈیزل کے استعمال کے بارے میں کفایت شعاری کی اپیل کے بعد اپنی گاڑیوں کےقافلے کے سائز میں نمایاں کمی کردی ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 10:46:49
ایس آئی آر میں نام نہ آنے کی وجہ سے پہلے ہی ذہنیت اذیت کا شکار لاکھوں افراد کو ایک اور بڑا جھٹکا دیتے ہوئے مغربی بنگال اور بہار حکومتوں نے انہیں سرکاری اسکیموں سے محروم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 10:32:02
میڈیکل داخلہ امتحان ’’نیٹ‘‘ کا پرچہ افشاء (لیک) ہونے اور پھر ۳؍ مئی کا امتحان منسوخ ہونے سے اس امتحان میں شریک ہونے والے ۲۳؍ لاکھ طلبہ کو جس ذہنی اذیت سے گزرنا پڑ رہا ہے اس کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy