Sat, 11 Jun 2016 12:44:51
فسطائی ذہنیت کی پروردہ سادھوی پراچی کا بیان انتہائی گھناؤنا اور غیر ذمہ دارانہ ہے، ہم اس کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔روڑکی کے پروگرام میں ’’سادھوی پراچی کا یہ بیان کہ :’’اب ہم ’’مسلم مکت بھارت‘‘ پر کام کر رہے ہیں‘‘
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:40:08
تیس ہزاری کورٹ نے سال2014میں ڈنمارک کی ایک52سالہ خاتون سے گینگ ریپ معاملے میں پانچ مجرموں کوعمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔کورٹ نے اس سے پہلے پانچوں ملزمان کو مجرم قرار دیا تھا
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:29:30
مہاراشٹر حکومت نے ایک آئی پی ایس کا ہنگامی طورپر تبادلہ کر دیا ہے۔ممبئی پولیس کے جوائنٹ سی پی دھننجے کملاکر کو جمعرات شام فوری طور پر ان کی ذمہ داری سے آزاد کیا گیا
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:20:09
یوپی انتخابات میں وزیر اعلی کے عہدے کی امیدواری پر راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ یہ سوال بالکل غیر حقیقی ہے۔یوپی بی جے پی میں لیڈران کی کمی نہیں ہے،ہم تو ایک جگہ ہیں ہی
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:13:52
راجیہ سبھا کے دو سالہ انتخابات کے لیے کل 11؍جون کو راجستھان کی 4 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ریاست میں حکمراں بی جے پی نے یہاں چاروں سیٹوں پراپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں
View more
Sat, 11 Jun 2016 12:07:07
تہاڑ جیل میں بند گینگسٹر چھوٹا راجن کے قتل کی مبینہ سازش رچنے کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔دعویٰ کیاجارہاہے کہ یہ سازش راجن کے سخت مخالف انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے معتمد چھوٹا شکیل کے اشارے پر رچی گئی تھی
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:57:32
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہندوستانی معیشت کو دنیا کی سب سے تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ گذشتہ مالی سال میں چین اور امریکہ سے زیادہ ہندوستان میں سرمایہ کاری ہوئی ہے
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:51:12
چین کے صوبہ زنجیانگ میں طویل عرصہ سے مسلمانوں پر بے پناہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس پر ساری دنیا خصوصاً عالم اسلام خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے‘ حتیٰ کہ دنیا میں انسانی حقوق کی بات کرنے والے ادارے اور افراد بھی اس تعلق سے چپ سادھے ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 11 Jun 2016 11:46:29
وزیر اعظم نریندر مودی پانچ ممالک کے دورے کے بعد آج وطن واپس آگئے۔انہوں نے اس دورے کے دوران امریکہ کے صدر براک اوبامہ سے ملاقات کی اور واشنگٹن میں امریکی کانگریس سے خطاب بھی کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy