Sun, 12 Jun 2016 17:59:23
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بلب کی تصویر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بلب سنہ 1325ھ یعنی آج سے 112سال پہلے مسجد نبوی میں لگایا گیا پہلا بلب تھا
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:54:50
ایران کی جانب سے کینیڈا کی عدالت کے اُس فیصلے کی بھرپور مذمت کی گئی ہے، جس کے مطابق کینیڈا میں ایرانی حکومت کے اثاثوں سے 1.3 کروڑ کینیڈیئن ڈالر ضبط کر کے اس رقم کو، تہران حکومت کے منصوبہ بند حملوں کا شکار افراد کے خاندانوں میں تقسیم کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:51:15
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے ملکی سکیورٹی حکام کو ہدایت کی ہے کہ اقلیتی آبادی کے شہریوں اور لادین و لبرل افراد کو ہلاک کرنے کے سلسلے کو روکنے کے لیے ہر ممکن طریقہ استعمال کرنا ہو گا
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:44:32
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان نے ایسے افراد اور اداروں کی کڑی نگرانی کا اعلان کیا ہے جو رمضان المبارک میں بغیر اجازت کے سوشل میڈیا اور((SMSکے ذریعے عطیات جمع کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 17:37:13
امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی سی آئی اے کے چیف جان برینن نے کہا ہے کہ نائن الیون کے واقعات سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:13:17
ہندوستان ،امریکہ کے مشترکہ بیان پر گہری اعتراض ظاہر کرتے ہوئے سی پی آئی نے این ڈی اے حکومت پر ملک کی خارجہ پالیسی میں’’مکمل طور پر دائیں بازو کی طرف جھکاؤ ‘‘لانے کا آج الزام لگایا
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:10:08
جموں کشمیر حکومت نے آج کہا کہ طلبہ میں اعتماد پیدا کرنے کیلئے ہر ان ریاستوں میں حکومت سے بات کرنے کیلئے ایک وزیرکوبھیجا جائے گا جہاں پر تعلیم حاصل کر رہے کشمیری طالب علم مبینہ طورپرمسئلہ کاسامناکررہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:04:32
بہارمیں مہاگٹھ بندھن حکومت کے دور میں مبینہ بڑھتے جرائم کے خلاف مظاہرہ کر رہے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے)کے کئی لیڈروں کو آج پولیس نے حراست میں لے لیا۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 14:01:50
مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے آج سناتن ادارے کو ایک’’'خطرناک‘‘تنظیم قراردیتے ہوئے ترکشاستری نریندر دابھولکر کے قتل کے سلسلے میں اس سے منسلک ادارے کے ایک رکن کی گرفتاری کے بعد تنظیم پر پابندی لگانے کی اپنی مانگ دوہرائی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy