Mon, 18 Jul 2016 18:17:10
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی میں فوج کے ایک گروپ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنائے جانے کے بعد حالات کے معمول پر آنے پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو مبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 18:13:05
ترکی کے ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار کا کہنا ہے کہ دارلحکومت انقرہ اور دوسری اہم شہر استنبول سمیت ملک کے مختلف شہروں سے پولیس کے آٹھ ہزار اہلکاروں کو تفتیش کے بعد رہا کر دیا گیا ہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 13:00:24
ترکی میں فوج کے ایک حصہ کی جانب سے اٹھنے وا لی بغاوت ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیخلاف سازش تھی، جسے ترک عوام نے اتحاد اور جذبہ حب الوطنی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:22:22
8؍جولائی کو ہندوستانی فوج کے ہاتھوں برہان مظفروانی کی موت کے بعدسے وادی میں ہنگامہ و احتجاج کاایک نیادورشروع ہوچکاہے،جس کاخسارہ مختلف شکلوں میں خود عوام کوہی اٹھاناپڑرہاہے
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:15:04
ہاردک پٹیل کی جانب سے یہ اشارہ ملنے کے بعد کہ اگر ان کی کمیونٹی چاہے گی تو وہ سیاست میں آ سکتے ہیں۔دریں اثناء ، گجرات کی سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے پٹیل ریزرویشن تحریک کے اس لیڈر کواپنی طرف لبھانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:10:26
جمعہ کو جیل سے باہر آئے پٹیل ریزرویشن کے لیڈر ہاردک پٹیل اپنی ضمانت کی شرط کے مطابق آج صبح راجستھان کے ادے پور کے لئے روانہ ہو گئے
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:03:26
کشمیر میں جاری حالیہ بحران پر قابو پانے کے لیے انتظامیہ نے وادی میں اخبارات کی اشاعت پر پابندی لگا دی ہے ۔انتظامیہ نے ایک مقامی اخبار کے آفس پر چھاپہ مار کر اس کی کاپیاں ضبط کر لیں۔
View more
Mon, 18 Jul 2016 11:00:11
انکم ٹیکس محکمہ کا ایسی اکائیوں سے تفصیلات طلب کرنے کا ارادہ ہے جن کے بارے میں اس کے پاس بلا حساب وکتاب کی املاک رکھنے کی خصوصی معلومات ہیں
View more
Mon, 18 Jul 2016 10:56:04
ملک کے چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے وکالت کے پیشے میں غیر پیشہ ورانہ طرز عمل پر سختی سے پابندی لگانے پر زور دیا اور کہا کہ ایسے لوگوں کو وکالت کے پیشے سے ہمیشہ کے لیے نکال باہر کرنا چاہیے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy