Sun, 12 Jun 2016 11:39:58
بنگلہ دیشی حکام نے قریب سولہ سو مشتبہ افراد کو سکیورٹی بنیاد پر گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں ایسے مذہبی انتہا پسند بھی شامل ہیں، جن کی مبینہ تنظیموں پر اقلیتوں کے بعض افراد اور سیکولر کارکنوں پر قاتلانہ حملے کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:25:30
کویت کی میزبانی میں یمن کے تنازع کے پُرامن حل کے لیے حکومت اور باغیوں کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ العربیہ نیوز چینل کے مطابق گذشتہ روز کویت میں یمنی حکومت اور باغیوں کے نمائندوں کے براہ راست مذاکرات میں سخت گرما گرما دکھائی دی۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:20:54
اپنی نوعیت کے چوتھے جرمن چینی حکومتی مذاکرات کے لیے جرمن چانسلر انگیلا میرکل ایک بڑے وفد کے ہمراہ بارہ تا چَودہ جون چین کا دورہ کریں گی۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:15:31
پاکستانی شہر لاہور میں جمعہ دس جون کے روز عزت کے نام پر مزید تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ مقتولین میں اپنے والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے والا ایک جوڑا بھی شامل ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:11:00
جرمنی کے دفتربرائے مہاجرین و پناہ گزین کے خلاف سیاسی پناہ کی درخواستوں کے معاملات نمٹانے میں ناکامی پر رواں برس درخواست دہندہ افراد کی جانب سے عدالتوں میں دائر کیے جانے والے مقدمات کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
View more
Sun, 12 Jun 2016 11:05:54
یہ مہینہ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں اور برکتوں کے نزول کا مہینہ ہے،اس مہینے میں اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں کوبے پناہ رحمتوں سے نوازتااور اس کی امید و توقع کے برخلاف بندے پر اپنی عنایات و توجہات مبذول فرماتاہے،فی الحقیقت سال کے بارہوں مہینوں میں رمضان المبارک ایک ایسا مہینہ ہے،
View more
Sun, 12 Jun 2016 10:56:58
یہ ایک تلخ سچائی ہے کہ ملک کوانگریزوں کے تسلط سے آزادی ملنے اور جمہوری نظام حکومت کے قیام کے ساتھ مسلم دشمن قوتیں پچھلے دروازے سے حکومت میں شامل ہوگئی تھیں اور انہوں نے ہمیشہ یہی کوشش کی کہ کسی طرح مذہب اسلام کو ماننے والوں کی زندگی سے اسلامی شعار اور مذہبی آ زادی چھین لی جائے ۔
View more
Sat, 11 Jun 2016 17:18:52
بھارتی عوام پارٹی(بی جے پی)نے اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی کی حکومت پرمبینہ اسٹنگ آپریشن کو لے کر آج حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اس اسٹنگ نے متھرا کے جواہر باغ میں کے قبضے کے ساتھ حکمراں پارٹی کی ملی بھگت کوبے نقاب کردیاہے۔
View more
Sat, 11 Jun 2016 16:08:21
وزیر اعظم نریندر مودی اور براک اوباما کی دوستی پر چٹکی لیتے ہوئے بی جے پی کے اہم اتحادی شیو سینا نے آج کہا کہ اس میں تعجب نہیں ہو گا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy