Sun, 26 Jun 2016 11:36:27
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)میں مکمل رکن کے طور پر ہندوستان کے شامل ہونے کا آخری عمل شروع ہونے کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ شراکت داری کے علاقے کو تعصب، تشدد اور دہشت گردی کے خطرات سے بچائے گا
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:14:23
پنڈوچیری کے ایک ممتاز انسٹی ٹیوٹ میں انکم ٹیکس محکمہ کی چھاپہ ماری کے دوران 80کروڑ روپے کی ضبطی پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے انا ڈی ایم کے نے آج مرکز سے ریاست کے نجی میڈیکل کالجوں کے طریقہ کار کی تحقیقات کے لئے حکام کی ایک اعلی سطحی ٹیم قائم کرنے پر زور دیا۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 11:09:15
مغربی بنگال کے اسمبلی اسپیکر نے آج ترنمول کانگریس ممبر اسمبلی عبدالخالق ملا کو ریاست کے بجٹ پربحث کے دوران اپناموبائل ان کے پاس جمع کرانے کوکہا
View more
Sun, 26 Jun 2016 10:54:05
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے مرکز میں حکمران بی جے پی میں ملک کی معیشت کو لے کر سوچ میں سنجیدہ تصادم ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ بی جے پی اپنے راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی کے دعووں کاسامناکرنے کیلئے خود کو تیار نہیں کرپا رہی ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:39:25
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سربراہ مایاوتی نے حال ہی میں پارٹی چھوڑنے والے سینئر لیڈر سوامی پرساد موریہ کو بی ایس پی اور اپنے معاشرے کے تئیں ’’غدار‘‘قراردیا
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:36:01
تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے صدرای وی کے ایس الانگوون نے گزشتہ ماہ ہوئے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی ناقص کارکردگی کودیکھتے ہوئے اخلاقی بنیاد پر آج استعفیٰ دے دیا۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:33:06
عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی دنیش موہنیا کو آج دہلی پولیس نے چھیڑ چھاڑ اور جنسی تشدد کے الزام میں اس وقت بڑے ہی ڈرامائی انداز میں گرفتار کیا جب وہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔اس کو لے کر وزیر اعلی اروند کجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی پر دہلی میں ایمرجنسی کا اعلان کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 18:28:48
پارلیمنٹ کے اہلکاروں، عوامی شکایات، قانون و انصاف سے متعلق پارلیمانی مستقل کمیٹی نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملات میں کارروائی نہیں ہونے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئےاس پر قانون کو سختی سے نافذ کرنے کی ضرورت کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy