Fri, 08 Jul 2016 16:58:59
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے 8اور 9جولائی کو مجوزہ سربراہ اجلاس کے تناظر میں جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمعرات کو جرمن پارلیمان میں اپنے ایک پالیسی بیان میں کہا ہے کہ مشرقی یورپ میں بڑھتی بے چینی کے لیے روس قصور وار ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:50:52
اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ وسطی اٹلی کے ایک قصبے میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے فٹ بال شائقین نے نسل پرستانہ حملہ کرکے نائجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک مہاجر کو ہلاک کر دیا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:47:44
جرمنی میں اب تک مروجہ قانون کے مطابق اگر کوئی عورت خود پر جنسی حملہ کرنے والے کسی مرد کے خلاف جسمانی دفاع کرے تو ہی وہ مرد ریپ کا مرتکب کہلائے گا لیکن اب جنسی زیادتی کی یہ قانونی تعریف بالآخر بدل دی گئی ہے۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:41:23
ایک خاتون کی بنائی ہوئی وہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی جس میں مینیسوٹا کی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے آخری لمحات کو فلم بند کیا گیا تھا
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:13:13
سعودی عرب میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد پاکستان میں غم و غصے کی لہر پائی جاتی ہے اور ان حملوں کی سیاسی اور عسکری قیادت نے بھی مذمت کی ہے۔
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:08:56
جرمنی میں ایک پاکستانی شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے مبینہ طورپردیگر افرادکے علاوہ جرمن اسرائیلی تعلقات میں بہتری کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے سربراہ کی بھی جاسوسی کی
View more
Fri, 08 Jul 2016 16:00:36
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام امریکی شہریوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران کم از کم چارپولیس اہلکاروں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے
View more
Fri, 08 Jul 2016 15:56:50
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور حادثات کے واقعات نے تیرہ افراد کی جانیں لے لیں ،چار افراد زخمی بھی ہوئے۔لیویز کے مطابق آواران کی تحصیل جھاو کے نواحی گاوں پیلارمیں مسلح افراد نے نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر جا نے والے چار افراد آدم ،فاروق،علی شیر اور سراج کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy