Sat, 09 Jul 2016 18:27:04
سعودی عرب کے شہروں جدہ، قطیف اور مدینہ میں یکے بعد دیگرے گزشتہ ہفتے ہونے والے دھماکوں میں ایک ہی قسم کا دھماکا خیز مواد استعمال ہونے کے شواہد ملے ہیں
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:22:39
سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر قطیف میں مسجد العمران کے نزدیک دھماکا کرنے والے خودکش دہشت گردوں کے جسم کی باقیات کو علاقے میں موجود متعدد بلیاں اپنی خوراک کے طور پر استعمال کررہی ہیں
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:16:52
شام میں جمعہ کو لڑائی کے مختلف واقعات میں 50افراد ہلاک ہو گئے ہیں یہ ہلاکتیں اس عارضی جنگ بندی کے وقفہ کے آخری دن ہوئیں جس کا اعلان شامی فوج نے رمضان کے مہینے کے اختتام پر منائے جانے والے عید کے تہوار کے لیے کیا تھا
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:12:57
پولیس کو حملہ آور کے گھر کی تلاشی لی جس میں انھیں بم تیار کرنے کا مواد، بندوقیں، اسلحہ اور لڑائی کی حکمت عملی سے متعلق ذاتی طور پر تیار کردہ رجسٹر ملا۔صدر براک اوباما یورپ کا اپنا دورہ مختصر کر دیا ہے اور وہ آئندہ ہفتے ٹیکساس کے شہر ڈیلاس جائیں گے جہاں ایک سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہیں
View more
Sat, 09 Jul 2016 18:06:58
عرب اتحاد میں شامل لڑاکا طیاروں نے تعز کے مغرب میں المخاء کے علاقے میں حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 17باغی ہلاک ہوئے
View more
Sat, 09 Jul 2016 17:18:43
جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو کہ اپنے ابتدائی مرحلے میں ناکام ہو گیا ہے
View more
Sat, 09 Jul 2016 17:14:33
یمنی ذرائع نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں کا سرغنہ عبدالملک الحوثی اپنے بیٹے جبریل کو اپنی جانشینی کے لیے تیار کررہا ہے ، اس طرح عبدالملک نے اپنے بھائیوں اور ان کے بیٹوں کا راستہ روک دیا ہے۔
View more
Sat, 09 Jul 2016 17:00:38
جرمنی کی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ ایران میں شدت پسند قوتیں نیوکلیئر ٹکنالوجی کے حصول کے لیے کوششیں کررہی ہیں اور تہران کے مغربی ممالک کے ساتھ طے پائے جانے والے نیوکلیئر معاہدے کو سبوتاژ کرنے پر کام کررہی ہیں
View more
Sat, 09 Jul 2016 16:56:54
امریکی کانگریس کے ایوان زیریں نے جمعرات کے روز غالب اکثریت سے دو ترامیم کو منظور کرلیا جن کے تحت بوئنگ کمپنی کی جانب سے ایران کو طیاروں کی فروخت روک دی جائے گی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy