Tue, 05 Jul 2016 18:10:38
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ اُنھوں نے پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے دوران دہشت گردی کے انسداد سے متعلق تفصیلی گفتگو کی
View more
Tue, 05 Jul 2016 18:08:42
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مردان میں منگل کی صبح ایک بم دھماکے میں دو اہلکاروں سمیت 11افراد زخمی ہو گئے
View more
Tue, 05 Jul 2016 18:00:15
اقوام متحدہ کے مطابق شام کے چار شہروں میں تقریباً 62ہزار افراد پھنسے ہوئے اور شدید فاقہ کشی کا شکار ہیں۔عالمی ادارے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فاقہ کشی کے سبب ان افراد کے ہلاک ہونے کا خطرہ ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:53:43
آسٹریلیا کے وفاقی انتخاب میں کسی بھی جماعت یا اتحاد کو واضح اکثریت نہ ملنے کی صورت میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:51:18
امریکہ میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ممکنہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ ان کے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چھ کونوں والے ستارے پر مشتمل ایک پیغام واضح طور پر یہود دشمنی پر مبنی تھا۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:47:31
انسانی حقوق کی موقر بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ شام میں حزب مخالف کے بعض گروپ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا وہی طریقہ کار اپنائے ہوئے ہیں جو صدر بشاالاسد کی حکومت کے وفادار کرتے آ رہے ہیں
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:44:03
مدینہ میں خودکش بم دھماکے کے بعد ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ 'ٹوئٹر' پر اپنے پیغام کہا کہ دہشت گردوں کے لیے مزید کوئی سرحد پار کرنا باقی نہیں رہ گیا
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:42:03
چین کے جنوبی اور مغربی حصے میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 200سے زائد افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 17:35:00
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے سعودی عرب میں پیر کے روز ہونے والے خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام مشکل کی اس گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy