Tue, 05 Jul 2016 17:03:01
سعودی عرب کے متعدد شہروں بالخصوص مدینہ منورہ میں خودکش حملوں میں جام شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانی کا تذکرہ سوشل میڈیا پر اللہ کے مہمانوں کی حفاظت اور میزبانی کرنے والے اہلکاروں کی انسانی خدمت کے مظاہر سے عبارت تصاویر کی تشہیر اور جذباتی تبصروں کا سلسلہ جاری ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:21:34
قطر اور ترکی کے تعاون سے غزہ کی پٹی میں جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید 200افراد کو عیدالفطر کے موقع پررہا کر دیا گیا ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:17:15
غزہ کے علاقے میں امداد پہنچانے کے لیے ترکی کا بحری جہاز اسرائیل کی بندرگاہ اشدود پہنچا ہے۔ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے بعد یہ پہلا امدادی جہاز ہے جو اسرائیل پہنچا ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:09:00
امریکہ کی ریاست اوہائیو میں ایک اماراتی بزنس مین کو داعش کا مشتبہ رکن سمجھ کر حراست میں لیے جانے کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت نے مردوں پر زور دیا ہے کہ وہ بیرون ملک سفر کے دوران ملک کا قومی لباس عبایا اور سر پوش نہ پہنیں۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:05:01
سعودی عرب کی فضائیہ نے پیر کی صبح یمنی اراضی سے مملکت کے شہر ابہا کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔ واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
View more
Tue, 05 Jul 2016 12:00:51
توسیع حرم کے جاری منصوبے کی تکمیل کے بعد صحن مطاف کی خالی جگہوں کومکمل کرنے کے لیے فی گھنٹہ تیس ہزار زائرین کے طواف کا اہتمام کیا جائے گا۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:54:36
لوک جن شکتی پارٹی کے سکریٹری جنرل انچارج عبدالخالق نے یکے بعد دیگرے کئی چونکانے والے ٹوئیٹ کئے ہیں۔انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں ایک لاچار اور بے بس بچہ کی تصویر پوسٹ کی ہے جس کا عنوان ہے ’’جنہیں ہندپرنازہے وہ کہاں ہیں‘‘؟۔
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:49:33
مودی حکومت میں پھیربدل اورتوسیع کا عمل کل اختتام پذیرہوگا اور اس میں اگلے سال ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پیش نظر دلت چہروں پرخاص توجہ مرکوز رہنے کا امکان ہے
View more
Tue, 05 Jul 2016 11:44:52
اگلے سال اترپردیش میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی نے ایک بڑا داؤ چلا ہے۔این ڈی اے میں شامل پارٹی اپنا دل کا جلد ہی بی جے پی میں انضمام ہو جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy