Sun, 10 Jul 2016 17:48:57
برطانیہ کے سابق نائب وزیراعظم جان پریسکوٹ نے سن 2003میں اپنے ملک کی عراق میں فوجی مداخلت کو انٹرنیشنل قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:44:42
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ماسوائے پاکستان، افغانستان میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے تمام علاقائی ملک تعاون کر رہے ہیں۔ اِس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے، پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بیان کو مایوس کُن قرار دیتے ہوئے، مسترد کیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:41:16
امریکا کی خاتون صحافی میری کول وِن کے ورثا نے شامی حکومت کے خلاف ایک امریکی وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ اِس مقدمے میں کہا گیا ہے کہ میری کول وِن کو شامی حکومت نے ٹارگٹ کر کے ہلاک کیا تھا
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:39:04
یورپ کے لیے طویل مدتی امریکی اعانت کا عہد کرتے ہوئے، صدر براک اوباما نے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا، جس کے لیے اُن کا کہنا ہے کہ یہ نیٹو کے اتحاد اور یورپ کے لیے اہم ترین لمحہ ہے۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:30:47
شام کے تاریخی شہر تدمر (پلمائرا)کے نزدیک داعش کے جنگجوؤں نے ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔حملے میں ہیلی کاپٹر کو اڑانے والے دونوں روسی پائیلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:24:35
شام کے حالات و واقعات پر نگاہ رکھنے والے گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ شام اور عراق کے مقبوضہ علاقوں میں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے اپنی کرنسی متعارف کرا دی ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:18:02
سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ایرانی قوم آیت اللہ علی خمینی کے قائم کردہ ولایت فقیہ کے نظام حکومت اور اس کے مظالم سے سب سے زیادہ متاثر ہوئی
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:13:31
ایرانی اپوزیشن کی نمائندہ جماعتوں اور سیاسی رہ نماؤں سمیت ہزاروں افراد نے ملک میں قائم ولایت فقیہ کے نظام کے خاتمے کا پرزور مطالبہ کرتے ہوئے خمینی رجیم کے خلاف جدوجہد تیز کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 17:06:07
عرب ممالک میں ایران کی بلا جواز مداخلت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ شامی قوم کے خلاف مظالم ڈھانے میں صدر بشارالاسد کی مدد کرنا ہو یا عراق کا امن وامان تاراج کرنا ہو، ہر جگہ تہران کسی نا کسی شکل میں مداخلت کا مرتکب پایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy