Sun, 10 Jul 2016 21:12:27
ہندوستان کی مشہور دانشور رومیلا تھاپر نے کہا ہے کہ مذہبی قوم پرستی اپنی کمیونٹی کی عظمت کو اجاگر کرنے کے لیے تاریخ دانوں کی تاریخ پر تعصب کا الزام لگاتی ہے اور اپنی تاریخ خود ہی گڑھ لیتی ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 21:05:13
ایشاء کی عظیم دینی وتربیتی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے حال ہی میں ڈھاکہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد سرخیوں میں آئے مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف اپنے دئے گئے فتووں کا میڈیا کی طرف سے مختلف طرح استعمال کئے جانے پر اعتراض ظاہر کیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:58:39
تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں تین نوجوانوں نے مبینہ طور پر ایک 14سالہ قبائلی لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی اور انہیں میں سے ایک لڑکے نے اپنے فون پر اس واقعہ کا ویڈیو بھی بنایا۔
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:32:05
بنگلہ دیش کی حکومت نے ہندوستان کے عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی چینل کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:29:41
کشمیر میں نوجوان برہان وانی کو مار ے جانے کے بعد کئے جا رہے مظاہرے کی پورے علاقے کی طرف سے حمایت کئے جانے پر سوال کرتے ہوئے مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ حکومت دہشت گردی اور تشدد کو برداشت نہیں کرے گی
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:24:30
ڈاکٹر ذاکر نائک کے خلاف میڈیا ٹرائیل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آج فتحپوری مسجد کے نائب شاہی امام اور تحریک حمایت الاسلام کے صدر مولانا محمد معظم احمد نے کہاہے کہ اگر ذاکر نائک نے کوئی جرم کیا ہے تو میڈیا کو اس جرم کو سامنے لانا چاہئے نہ کہ انہیں سامراجی طاقتوں کا الہ کار بنا نا چاہئے
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:20:44
جمعیۃ علما ہند کے صدرمولانا سید ارشد مدنی نے ایک سوال کے جواب میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے تین مختلف شہروں، ترکی کی راجدھانی استنبول اور بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں ہونے والے خو دکش دھماکوں اور دہشت گردانہ حملوں میں بے گناہ انسانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہارکرتے ہوئے ان واقعات کی سخت مذمت کی ہے اور اسے غیر انسانی اور غیر اسلامی فعل قرار دیا ہے
View more
Sun, 10 Jul 2016 20:10:56
حزب المجاہدین کے پوسٹر میں نظر آنے والے برہان وانی کے مارے جانے کے خلاف مظاہرہ کر رہے پلوامہ کے مقامی لوگوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تازہ جھڑپوں میں آج ایک نوجوان کی موت ہو جانے پر پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16تک پہنچ گئی ہے
View more