Wed, 01 Feb 2017 09:58:39
بی ایس پی سپریمو مایاوتی کو سپریم سے بڑی راحت ملی ہے۔سپریم نے بی ایس پی کی منظوری منسوخ کرنے اور مایاوتی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو مسترد کردیا ہے
View more
Wed, 01 Feb 2017 09:49:10
سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکہ آنے پر پابندی لگانے کی چوطرفہ تنقید جھیل رہے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کی بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ یوگی آدتیہ ناتھ نے تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو روکنے کے لیے ہندوستان میں بھی اسی طرح کی کارروائی کئے جانے کی ضرورت ہے۔
View more
Wed, 01 Feb 2017 09:37:29
دہشت گردی کے الزامات میں دس سالوں سے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد باعزت بری ہونے والے پانچ مسلم نوجوانوں کے خلاف حکومت اترپردیش کی جانب سے داخل کردہ اپیل پر آج سماعت عمل میں آئی جس کے دوران جمعیۃ علماء کی جانب سے مقدمہ کی پیروی کرتے ہوئے ایڈوکیٹ عارف علی نے لکھنوہائی کورٹ کو بتایا کہ اس معاملے میں حکومت نے اپیل داخل کی تھی
View more
Wed, 01 Feb 2017 09:30:33
آج سارا ملک شدید کرب و ہراس میں مبتلا ہوچکا ہے ،ملک کی اقلیتوں اور خاص کر مسلمانوں میں بہت زیادہ مایوسی اور خوف پایا جارہا ہے ۔اس لئے کہ انہی کو فرقہ پرست اپنا نشانہ بناتے ہیں
View more
Wed, 01 Feb 2017 09:27:37
صدر پرنب مکھرجی نے آزاد ہندوستان میں پہلی بار بجٹ سیشن کو وقت سے پہلے طلب کرنے اور اس کے ساتھ ہی ریل بجٹ کوعام بجٹ کے ساتھ شامل کرنے کا ذکر کرتے ہوئے آج کہا کہ جمہوریت کے اس جشن کے اقدار اور ثقافت ملک کی طویل تاریخ کے ہر دور میں پھلتی پھولتی ہیں
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:59:04
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک سینئر اہل کار کا کہنا ہے کہ فوری طور پر سات مسلم اکثریتی ممالک کے پناہ گزینوں کی امریکہ آمد پر پابندی عائد کی گئی تھی اور اس فہرست میں مزید مسلم ممالک کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:54:30
امریکہ کے مختلف شہروں میں اتوار کے روز دوسرے دِن بھی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلمان اکثریتی ملکوں کے مسافروں پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرے جاری رہے۔
View more
Tue, 31 Jan 2017 10:50:00
پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت پیر کو جب شروع ہوئی، تو قومی احتساب بیورو ’نیب‘ کی طرف سے ملک کے موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ایک اعترافی بیان سے متعلق ریکارڈ پانچ رکنی بینچ کے سامنے جمع کروایا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy