Mon, 11 Jul 2016 19:40:49
یورو فائنل میں کرسٹیانو رونالڈو دو بار پھوٹ پھوٹ کر روئے، پہلے جب انہیں زخمی ہونے کے بعدا سٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا اور دوسری بار جب فرانس کو شکست دے کر پرتگال نے خطاب جیتا لیکن دوسری بار آنسو خوشی کے تھے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 19:35:11
پرتگال کے ہاتھوں یورو فٹ بال چمپئن شپ فائنل میں فرانس کی شکست کے بعد ہوئی تشدد کے پیش نظر فرانسیسی پولیس نے تقریبا 40افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 19:30:14
ہندوستان کے ویسٹ انڈیز کے دورے پر پہلے پریکٹس میچ میں مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے لیگ اسپنر امت مشرا کو امید ہے کہ انہیں ماضی میں کیریبین سرزمین پر کھیلنے اور سابق لیگ اسپنر انیل کمبلے کے کوچ بننے کا فائدہ مل جائے گا۔
View more
Mon, 11 Jul 2016 19:09:06
ہندوستان اور بنگال کے فاسٹ بالر محمد سمیع کو گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے 2015انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)سیشن میں نہیں کھیلنے کے لیے گزشتہ ماہ 2.2کروڑ سے زیادہ روپے کے معاوضے کی تلافی کرنی پڑی جبکہ وہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوئے ورلڈ کپ میں کھیلے تھے
View more
Mon, 11 Jul 2016 19:04:16
سب سے کامیاب ترین اولمپئن میں شمار امریکہ کے عظیم تیراک مائیکل فیلپس نے ریو اولمپک سے پہلے اپنے حریفوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ابھی کچھ کام نامکمل ہے
View more
Mon, 11 Jul 2016 19:02:43
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ کے رشتے قدرے تلخ و ترش رہے ہیں۔ کبھی امپائرنگ پر سوال اٹھے ہیں تو کبھی گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ پر۔ کبھی سپاٹ فکسنگ کے معاملے نے ضرب لگائی تو کبھی کھیل ہی ختم کر دیا گیا
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:56:17
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ، دو سال تک ان کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔شاہد خان آفریدی بی بی سی اردو کے لائیو فیس بک میں حصہ لینے کے لیے نیو براڈکاسٹنگ ہاؤس آئے اور بی بی سی اردو کے فیس بک کے صارفین اور اپنے مداحوں کے سوالات کے جوابات دیے
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:49:26
فٹ بال کے یورپی ٹورنامنٹ یورو 2016کے فائنل میں پرتگال نے میزبان فرانس کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔دونوں ملکوں کے درمیان فائنل سے پہلے تک فرانس نے 18میچ جیتے تھے
View more
Mon, 11 Jul 2016 18:38:11
صومالیہ میں فوجی حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم الشباب کے جنگجوؤں نے دارالحکومت موغادیشو کے مغرب میں واقع ایک فوجی اڈے پر حملہ کر کے کم از کم دس فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy