Wed, 13 Jul 2016 18:42:09
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ چیئرمین الیون کے خلاف کل سے یہاں شروع ہو رہے دوسرے اور آخری پریکٹس میچ کے ذریعے ہندوستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز سے پہلے اپنی تیاریوں کو پختہ کرنے اترے گی
View more
Wed, 13 Jul 2016 18:40:05
اولمپک سے پہلے سیشن میں لچر کارکردگی پر ہندوستان کے بیڈمنٹن کھلاڑی کے سری کانت نے آج کہا کہ خراب دور نے انہیں کھیلوں کے تیاری میں مدد کی
View more
Wed, 13 Jul 2016 18:34:09
شوانگی پانڈے، لکشے متل، سومیا گپتا اور ہیا وادھوا نے آج یہاں شروع ہوئی دہلی ریاستی رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پہلے دن مختلف عمر میں جیت درج کی
View more
Wed, 13 Jul 2016 18:26:32
متھرا کی ایک عدالت نے منگل کو پولیس کو نوٹس جاری کر کے کہا کہ وہ جواہر باغ کے قبضہ کرنے والوں کے لیڈر رام ورکش یادو کی ڈی این اے رپورٹ سونپے، جس کے بارے میں پولیس کا دعوی ہے کہ وہ مارا جا چکا ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 18:09:48
اسمرتی ایرانی کے ہاتھ سے وزارت برائے فروغ انسانی وسائل گئے ابھی ایک ہفتہ ہی گزرا تھا کہ وزیر اعظم مودی نے ایرانی کو ایک اور جھٹکا دیا ہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 18:07:01
2002کے گودھرا ٹرین آتشزدگی کے مبینہ ہم ملزم عمران بٹک کو احمد آباد پولیس کی کرائم برانچ نے گرفتار کر لیا ہے۔بٹک کوسابرمتی ایکسپریس آتشزدگی کا اہم ملزم سمجھاجاتاہے
View more
Wed, 13 Jul 2016 18:01:33
فروغ انسانی وسائل کے وزیر بننے کے ہفتے بھر کے اندرہی پرکاش جاوڑیکرنے نئی تعلیمی پالیسی پربحث کے لیے دہلی میں آرایس ایس کے مفکرین کے ساتھ ملاقات کی
View more
Wed, 13 Jul 2016 17:54:18
تنازعات سے خصوصی رشتہ رکھنے والے سبرامنیم سوامی کا نام ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔مرکزی حکومت کے خصوصی نوکر شاہوں کو ایک ایک کر کے نشانہ بنانے والے سوامی کے نشانے پر اس بار اٹارنی جنرل (اے جی)مکل روہتگی ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy