Mon, 29 Dec 2025 20:37:50
2017 کے بدنام زمانہ اُناؤ عصمت دری معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے دہلی ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگائے جانے، جس کے تحت معزول بی جے پی لیڈر اور مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کی عمر قید کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت دی گئی تھی، پر متاثرہ لڑکی کے وکیل سینئر ایڈووکیٹ محمود پراچا نے سخت ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ جیت نہیں صرف عارضی راحت ہے
View more
Mon, 29 Dec 2025 18:47:43
سپریم کورٹ نے اراولی معاملہ میں 20 نومبر کے اپنے ہی فیصلے پر روک لگا دی ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کو نوٹس جاری کر جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 18:44:19
مغربی بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نام اور تصویر کا غلط استعمال کر ’سائبر فراڈ‘ انجام دینے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 17:14:30
سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں اناؤ عصمت دری کیس میں مجرم قرار دیے گئے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی مشروط ضمانت پر روک لگا دی۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 17:09:49
اناؤ عصمت دری کیس میں سزا یافتہ سابق ایم ایل اے کلدیپ سینگر کو راحت دیئے جانے کے خلاف ممبئی میں کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 12:30:42
بنگال میں ایس آئی آر افراتفری کا سبب بن رہا ہے۔ لاکھوں ایسے ووٹرس جنہوں نے تمام ضروری دستاویز جمع کرائے ہیں، سسٹم کی تکنیکی خامیوں کی وجہ سے ’’اَن میپڈ‘‘ ووٹرس کی فہرست میں آگئے ہیں جن کے معاملوں کی شنوائی اتوار کو لگاتار دوسرے دن کی گئی۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 11:15:19
قومی دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار ایک بار پھر انتہائی خراب سطح پر پہنچ گیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس اے کیو آئی پھر سے 500 کو پار کر گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Dec 2025 11:11:30
ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نےالیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ و مغربی بنگال میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے تحت ڈرافٹ ووٹر لسٹ کی اشاعت کے بعد ہٹائے گئے 58.20 لاکھ ناموں میں سے غیر قانونی بنگلہ دیشیوں اور روہنگیاؤں کی تعداد کا انکشاف کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy