Fri, 22 Jul 2016 18:00:30
دودہائیوں میں پہلی مرتبہ افغان حکومت نے باقاعدہ طور پر پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے مہم کاآغازکیا ہے۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 17:56:01
یورپی یونین نے اردن کے ساتھ اپنے تجارتی قواعد میں نرمی کر دی ہے، جس کا مقصد ہزاروں شامی مہاجرین کو یورپی کمپنیوں میں ملازمتوں کے مواقع فراہم کرناہے۔
View more
Thu, 21 Jul 2016 21:10:27
حال ہی میں مرکزی کابینہ میں شامل کئے گئے دلت لیڈر رام داس اٹھاولے نے گجرات میں دلتوں پر حملوں جیسے واقعات نہیں دہرائے جانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کا تحفظ ضروری ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 21:07:43
اروند کیجریوال نے تمام کمیونٹیز سے اپیل کی کہ وہ گجرات میں بی جے پی کی’’جابر‘‘حکومت کے خلاف متحد ہوں۔حال ہی میں ایک گائے کی کھال اتارنے کو لے کر کچھ دلتوں کی پٹائی کی گئی تھی
View more
Thu, 21 Jul 2016 21:04:02
راجیہ سبھا میں دلتوں کے استحصال پربحث کے دوران بی ایس پی سربراہ مایاوتی جم کر برسیں۔انہوں نے بی جے پی اور کانگریس دونوں کو ہی کٹہرے میں کھڑا کیا
View more
Thu, 21 Jul 2016 20:59:04
نریندرمودی حکومت پربھگوا کرن کاایجنڈا چلانے اوروفاقی ڈھانچے کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہا کہ وہ گائے حفاظت کے نام پرفرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کی کوششوں کو برداشت نہیں کریں گی
View more
Thu, 21 Jul 2016 20:17:39
جنگلوں کو بچانے اوراس میں اضافہ کرنے کے لیے لائے جا رہے کیمپا بل پرکانگریس نے حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرلیاہے۔اس بل کو راجیہ سبھا سے پاس کروایا جانا ہے
View more
Thu, 21 Jul 2016 20:02:53
راہل گاندھی نے آج ان دلت خاندانوں سے ملاقات کی جنہیں مبینہ طورپر ایک مردہ گائے کی کھال اتارنے کے لیے پیٹا گیا تھا۔راہل نے انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرانے کی یقین دہانی کرائی
View more
Thu, 21 Jul 2016 19:58:53
سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کی طرف سے اقتصادی اصلاحات شروع کرنے کے25سال مکمل ہونے کے موقع پر ان کے پوتے این وی سبھاش نے افسوس کا اظہار کیا کہ کانگریس نے ان کی خدمات کو شناخت نہیں دی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy