Wed, 03 Aug 2016 21:41:17
گوہاٹی کے آسمان میں انڈگو کے دو طیارے فضا میں ٹکراتے ٹکراتے بچ گئے ۔اس واقعہ میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے کچھ مسافر اور عملہ کے اسٹاف اتنے خوفزدہ ہو گئے کہ انہیں طبی مدد کی ضرورت پڑی
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:37:01
دہلی کی اروند کیجریوال حکومت نے پرائیویٹ اسکولوں پر شکنجہ کستے ہو ئے مغربی دہلی کے ایک بڑے پرائیوٹ اسکول کی دو شاخوں کو ٹیک اور کر لیا ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:34:15
رشوت کے الزامات کو لے کر دہلی کابینہ سے ہٹائے گئے عاصم احمدخان نے آج دعویٰ کیا کہ ان کے خاندان کو عام آدمی پارٹی(آپ)کی طرف سے نشانہ بنایا جا رہا ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:29:31
گجرات ہائی کورٹ نے آج اس پٹیشن پر ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا جس میں حکومت کوایسی ہدایات دینے کا مطالبہ کیاگیاہے کہ مردہ گائے کی کھال نکالنے اور’’گؤرکشکوں‘‘کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جاسکے تاکہ انا میں ہوئی دلتوں کوپیٹنے جیسے واقعات روکے جاسکیں
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:28:50
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہندو روایت ایسی تبدیلی مذہب کی اجازت نہیں دیتا جس میں کسی شخص کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہو۔انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہندوتو کوئی مذہب نہیں ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:26:22
اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما کھانڈو نے اپنی 16دن کی پرانی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے آج 10نئے کابینہ وزراء کو اس میں شامل کیا۔گورنر تتھاگت رائے نے گورنرہاؤس میں منعقد ایک تقریب میں وزراء کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:25:04
پارلیمنٹ ہاؤس کی ویڈیو گرافی کرنے کے آپ رکن پارلیمنٹ بھگوت مان سے متعلق معاملے کی تحقیقات کر رہی لوک سبھا کی کمیٹی اس موضوع پر فیصلہ کرنے سے پہلے ماہرین سے صلاح و مشورہ کرے گی۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:23:25
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمارکے مبینہ ملوث ہونے والے بدعنوانی کے ایک معاملے میں گرفتار کئے گئے تین افراد کو آج ایک خصوصی عدالت نے ضمانت دے دی۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 21:21:23
ہندوستان نے آج کہا کہ دہشت گرد تنظیم حزب المجاہدین کے مارے گئے کمانڈر برہان وانی کی پاکستان کی طرف سے حال ہی میں طرفداری کرنا دہشت گردی سے اس کی مسلسل وابستگی اور دہشت گردی کو سرکاری پالیسی کے ہتھیار کے طورپراستعمال کرنے کی عکاسی کرتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy