Wed, 03 Aug 2016 18:21:45
لو ک سبھا میں بی جے پی کے ایک رکن نے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں انتخابات کی تاریخ سے پہلے پارٹی امیدواروں کی تشہیر سے جڑے اخراجات کو انتخابی اخراجات میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 11:26:20
آنندی بین پٹیل کے گجرات کے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دینے سے متعلق فیصلہ کے ایک دن بعد راہل گاندھی نے آج کہا کہ کسی کو قربانی کا بکرا بنا دینے سے بی جے پی خود کو ریاست میں نہیں بچا پائے گی کیونکہ ریاست کو جلانے کے لیے نریندر مودی کا 13سالہ دوراقتدار ذمہ دار ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 11:24:52
ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل بلند شہر کے قریب شاہراہ پر ایک خاتون اور اس کی بیٹی کے ساتھ ہوئے گینگ ریپ کے واقعہ نے اب زبردست سیاسی روپ اختیارکر لیا ہے
View more
Wed, 03 Aug 2016 11:21:40
فیس بک پر گجرات کی وزیر اعلی آنندی بین پٹیل کے استعفی کے ایک دن بعد اب لوگوں کی توجہ اسی بات پر مرکوز ہے کہ ریاست میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پہلے ان کے متبادل کے طور پر بی جے پی کسے منتخب کرتی ہے۔
View more
Wed, 03 Aug 2016 10:45:45
گنگاکے تئیں وزیر اعظم نریندر مودی کی جذباتی وابستگی پر اپوزیشن پہلے ہی حملہ کر رہا ہے۔اب اعداد و شمار بھی بتا رہے ہیں کہ بی جے پی کے گزشتہ دو سال کے دور حکومت میں گنگا کی صفائی کیلئے مختص3703کروڑ روپے میں سے2982کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں،
View more
Tue, 02 Aug 2016 21:06:44
مرکزی حکومت نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس نے ہندوستان سے ’’بہت کم نوجوانوں‘‘کومتاثر کیا ہے اور مرکز اور ریاستی حکومتوں نے نوجوانوں کو بنیاد پرستی سے نکالنے کے لئے مختلف پروگرام شروع کئے ہیں
View more
Tue, 02 Aug 2016 21:04:21
دارالحکومت لکھنؤ میں’’گؤرکشکوں‘‘کی طرف سے مردہ گائے کا چمڑا نکال کر زندگی بسر کرنے والی دلت کمیونٹی کے کچھ لوگوں کی گؤکشی کے شک میں پیٹے جانے کے بعد اس طبقے نے سیکورٹی کامطالبہ کیاہے
View more
Tue, 02 Aug 2016 21:02:25
سعودی عرب میں پھنسے ہندوستانیوں کے بعد لوک سبھا میں آج مختلف خلیجی ممالک میں پھنسے ہندوستانی مزدوروں کے معاملے کو اپوزیشن اراکین نے اٹھایا اور مرکزی حکومت سے اس معاملے میں فوری کارروائی کرنے اور ایک وفد کو وہاں بھیجے جانے کا مطالبہ کیا
View more
Tue, 02 Aug 2016 20:58:10
کشن گنج سے ممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے آج پارلیمنٹ کی بحث میں حصہ لیتے ہوئے بہارکے سیمانچل میں سیلاب کی شکل میں آنے والی ہمہ گیر تباہی کی جانب حکومت کی خاص توجہ مبذول کرائی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy