Thu, 19 Jun 2025 10:30:50
کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر ہوئی گفتگو کی تفصیلات فوری طور پر ایک کل جماعتی اجلاس میں سبھی سیاسی جماعتوں کو دیں اور قوم کو اعتماد میں لیں۔
View more
Wed, 18 Jun 2025 20:15:24
حکومتِ ہند نے قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والے نجی گاڑی مالکان کو بڑی راحت دیتے ہوئے ایک انقلابی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اب صرف 3,000 روپے سالانہ ادا کرکے کار، جیپ یا وین جیسے غیر تجارتی نجی گاڑی مالکان پورے ملک میں بلا رکاوٹ قومی شاہراہوں پر سفر کر سکیں گے۔ یہ اسکیم 15 اگست 2025 سے نافذ العمل ہوگی۔
View more
Wed, 18 Jun 2025 19:44:32
مدھیہ پردیش کے رائیسن ضلع میں گئو رکشکوں کے ایک گروہ کے ہاتھوں مویشیوں کی نقل و حمل کے شبہ میں تشدد کا نشانہ بننے والے مسلمان شخص کی منگل کو موت ہوگئی۔
View more
Wed, 18 Jun 2025 19:39:48
راجدھانی دہلی میں بدھ کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے عام آدمی پارٹی (عآپ) حکومت کے دور میں ہوئے مبینہ کلاس روم تعمیراتی گھوٹالے کے سلسلے میں بڑی کارروائی انجام دی۔ ای ڈی کی ٹیم نے مختلف ٹھیکیداروں اور نجی اداروں سے وابستہ 37 مقامات پر چھاپے مارے۔ ان میں راجندر نگر میں واقع ’ببّر اینڈ ببّر آرکیٹیکٹس‘ کا دفتر بھی شامل ہے۔
View more
Wed, 18 Jun 2025 19:35:41
کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان وائٹ ہاؤس میں طے شدہ ظہرانے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہندوستانی سفارت کاری لگاتار جھٹکوں کی زد میں ہے جبکہ وزیر اعظم مسلسل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 18 Jun 2025 14:32:20
دسویں یا بارہویں جماعت میں کم نمبرات حاصل کرنے والے یا JEE، CET، NEET جیسے انٹرنس امتحانات میں ناکامی کا سامنا کرنے والے طلبہ و طالبات اور ان کے والدین اکثر فکرمند ہوتے ہیں کہ اب تعلیمی سفر کو کیسے جاری رکھا جائے؟
View more
Wed, 18 Jun 2025 11:24:37
ذات پر مبنی مردم شماری کے حوالے سے کانگریس نے ایک بار پھر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اسے متنبہ بھی کیا ہے۔ کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی حکومت نے مردم شماری سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن تو جاری کر دیا، لیکن اس میں ذات پر مبنی مردم شماری کا کوئی ذکر نہیں ہے
View more
Wed, 18 Jun 2025 10:56:06
ایئر انڈیا کی پروازوں میں حالیہ دنوں میں تکنیکی خرابیاں اور تاخیر کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔ احمد آباد طیارہ حادثے کے بعد سے کمپنی کی کئی پروازوں میں نہ صرف خلل پڑا ہے بلکہ مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔
View more
Wed, 18 Jun 2025 10:50:31
’’بی جے پی کا وعدہ تھا– ہر سال 2 کروڑ ملازمتیں دیں گے۔ ملازمت دینا تو دور کی بات ہے، بی جے پی حکومت کے سرکاری اعداد و شمار بھی کہہ رہے ہیں کہ گزشتہ 50 سال میں سب سے زیادہ بے روزگاری اب ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy