Thu, 19 Jun 2025 17:26:29
ہندوستان کی چار ریاستوں کی پانچ اسمبلی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے جمعرات کی صبح سات بجے سے ووٹنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے، جو شام چھ بجے تک جاری رہے گا۔ ان نشستوں پر ضمنی انتخابات کا انعقاد سابقہ اراکین اسمبلی کے انتقال یا استعفے کے باعث کیا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 17:24:00
کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے چین کو دی گئی ’کلین چٹ‘ کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک بار پھر پارلیمنٹ میں چین سے متعلق تفصیلی بحث کا مطالبہ دہرایا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے جمعرات کو کہا کہ وہ گزشتہ پانچ برسوں سے مسلسل اس بحث کا مطالبہ کر رہے ہیں اور امید ہے کہ مودی اس بار مانسون اجلاس میں اس پر رضامند ہوں گے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 17:21:04
بہار میں ’داماد آیوگ‘ اور ’جمائی آیوگ‘ کے نام پر سیاست گرم ہے۔ اس درمیان بہار اسمبلی میں حزب مخالف کے رہنما تیجسوی یادو نے کنبہ پروری کو لے کر این ڈی اے حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ این ڈی اے کا مطلب ’نیشنل داماد آیوگ‘ ہے اور نریندر مودی نے ’آیوگ‘ میں سب کے داماد کو سیٹ کر دیا ہے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 12:46:03
دہلی کے بٹلہ ہاؤس پر بلڈوزر کارروائی کی تلوار لٹکتی نظر آرہی تھی لیکن اس معاملے میں اب ہائی کورٹ نے بڑی راحت دی ہے۔ دہلی ڈیولپمنٹ اتھاریٹی ( ڈی ڈی اے) نے خسرہ نمبر ۲۷۹؍ پر بنائے گئے مکانات کو نوٹس جاری کیا تھا۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 12:27:04
مالی سال۲۰۲۵ء میں مسلسل دوسرے سال کارپوریٹ آمدنی میں ترقی کی رفتار مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی ترقی کے مقابلے میں بہت سست رہی ہے۔ اس مدت کے دوران بی ایس ۱۰۰۰؍کمپنیوں کی مشترکہ آمدنی میں ۴ء۶؍ فیصد اضافہ ہواجو کہ۸ء۹؍ فیصد کی برائے نام جی ڈی پی نمو سے تقریباً ایک تہائی کم ہے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:07:45
احمد آباد میں ہوئے افسوسناک طیارہ حادثہ کے بعد ایئر انڈیا نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر لائنس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 20 جون سے اپنے وائڈ-باڈی طیاروں سے چلنے والی بین الاقوامی پروازوں میں 15 فیصد کی کٹوتی کرے گی۔ یہ فیصلہ جولائی کے وسط تک نافذ رہے گا۔ ایئر انڈیا کے مطابق یہ قدم طیاروں کی ریزرو دستیابی بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ مستقبل میں کسی بھی تکنیکی یا تحفظ سے جڑے مسئلے کا حل کیا جا سکے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:04:28
جنگ زدہ ایران سے نکالے گئے 110 ہندوستانی طلبہ کا پہلا قافلہ جمعرات کو علی الصبح دہلی پہنچ گیا۔ ان طلبہ کو ایران کے دارالحکومت تہران سے نکال کر آرمینیا لے جایا گیا تھا، جہاں سے انہیں خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لایا گیا۔ یہ کارروائی 'آپریشن سندھُو' کے تحت انجام دی گئی، جس کی نگرانی ہندوستانی سفارتخانے نے کی۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 11:00:35
سماج وادی پارٹی(ایس پی) کےسربراہ اکھلیش یادو نے بی جےپی حکومت پر ریاست کی طبی سہولیات کو برباد کرنے کا الزام دوہرایا ہے۔یادو نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ اسپتالوں میں لاپرواہی کی وجہ کئی جگہ مریضوں کی اموات ہوچکی ہیں۔ مریضوں کو صحیح سے علاج نہیں مل پارہا ہے۔
View more
Thu, 19 Jun 2025 10:57:51
الور ، 19/ جون (ایس او نیوز /ایجنسی)راجستھان کے الور ضلع کے کھیڈلی علاقے میں ایک ہولناک قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے، جو اندور کے تاجر راجہ رگھوونشی کے قتل کی یاد دلاتا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق، ایک عورت نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر سازش رچاتے ہوئے شوہر کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ سب سے دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ اس قتل کا چشم دید گواہ اس کا صرف 9 سالہ بیٹا تھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy