Sun, 12 Oct 2025 20:22:02
انسانی حقوق کے تحفظ اور ضرورت مندوں کو قانونی امداد فراہم کرنے والے ادارے ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس (APCR) نے اترپردیش کے شہر بریلی میں منعقدہ “آئی لو محمد” مظاہروں کے بعد پولیس اور انتظامیہ پر مسلمانوں کے خلاف سخت کارروائی اور اجتماعی سزا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری کی ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 15:27:59
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں ایک فائنل ایئر انجینئرنگ طالب علم کی مبینہ طور پر پولیس تشدد کے بعد موت ہو گئی۔ حیرت انگیز طور پر، مرنے والا طالبعلم ریاستی پولیس کے ایک اعلیٰ افسر کا رشتہ دار تھا۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 11:51:32
مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کف سیرپ استعمال کرنے کے بعد تقریباً 22 بچوں کی موت نے جہاں دوا کمپنیوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے وہیں متعلقہ اداروں کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کو بھی کٹہرے میں کھڑا کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 11:16:21
اتراکھنڈ میں سرکاری بھرتیوں سے متعلق تنازعہ سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت نے اتراکھنڈ سب آرڈینیٹ سروس سلیکشن کمیشن (یو کے ایس ایس ایس سی) کا گریجویٹ سطح کا بھرتی امتحان منسوخ کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ پیپر لیک، نقالی اور مبینہ بدعنوانی کے الزامات کے بعد لیا گیا ہے، جنہوں نے پورے ریاست میں امیدواروں کے غصے کو بھڑکا دیا تھا۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 11:00:27
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے آئی پی ایس افسر وائی پورن کمار کی آئی اے ایس اہلیہ کو خط لکھا ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 10:50:54
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا نے گزشتہ ماہ وائناڈ کے ’پریہ درشنی ٹی اسٹیٹ‘ (چائے باغان) کا دورہ کیا تھا اور وہاں کے مزدوروں سے ملاقات بھی کی تھی۔ اب انھوں نے اس ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے مزدوروں کی ابتر حالت پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 10:39:09
بہار اسمبلی انتخابات سے عین قبل این ڈی اے اور مہاگٹھ بندھن دونوں طرف کی اتحادی پارٹیاں زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 13:03:56
راہل گاندھی نے افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کی دہلی میں پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کے داخلے کی اجازت نہ دئے جانے کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت طلب کی ہے۔
View more
Sat, 11 Oct 2025 12:35:52
بہار میں اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان ہوتے ہی سیاسی ہلچل بہت بڑھ گئی ہے۔ مہاگٹھ بندھن کی پارٹیاں لگاتار برسراقتدار طبقہ کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں اور گزشتہ 20 سال کی ان کی ناکامیوں کو سامنے رکھ رہے ہیں۔ آج کانگریس نے نتیش حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میں مافیاؤں کا بول بالا ہو گیا ہے اور عوام پریشان ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy