Mon, 07 Jul 2025 13:04:08
بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اورموجودہ اپوزیشن اور آر جے ڈی لیڈرتیجسوی یادو نےاتوار کوریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ریاستی حکومت پر زوردار حملہ کیا۔ انہوں نےبزنس مین گوپال کھیمکا کے قتل کے حوالے سے سوال کیا کہ ’جنگل راج‘ کی بات کرنے والے آج کہاں ہیں ؟
View more
Mon, 07 Jul 2025 12:22:49
بہار میں خصوصی گہری نظر ثانی (special intensive revision) کے تحت ووٹرس لسٹ سے لاکھوں نام ہٹائے جانے کے اندیشہ کو لے کر سپریم کورٹ میں کئی عرضیاں داخل کی گئی ہیں۔ پیر کو سینئر وکیل کپل سبل نے اس معاملے پر فوری سماعت کا مطالبہ کیا جس پر سپریم کورٹ جمعرات کو سماعت کے لیے تیار ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 11:22:20
دہلی، نوئیڈا سمیت پورے این سی آر میں آج (7 جولائی) صبح کی شروعات تیز ہواؤں اور بارش سے ہوئی۔ صبح قریب 5 بجے سے ہی بادلوں کی گڑگڑاہٹ سنائی دے رہی تھی، ماحول ایسا تھا کہ مانو بادل برسنے کو بے قرار ہوں۔ کچھ دیر کے بعد قریب 5.30 بجے سے پہلے ہلکی بارش اور پھر تیز ہواؤ کے ساتھ اچھی بارش شروع ہو گئی۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 11:07:50
کانگریس نے اتوار (6 جولائی) کو عالمی بینک کی ایک حالیہ رپورٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کانگریس کے راجیہ سبھا رکن اور پارٹی کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے مرکزی حکومت پر عالمی بینک کی ’ہندوستان کے لیے غربت اور عدم مساوات‘ رپورٹ پر جم کر حملہ بولا ہے۔
View more
Mon, 07 Jul 2025 10:52:10
گجرات کے ڈیڈیا پاڑا حلقۂ اسمبلی سے عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رکن چیتر وساوا کو پولیس نے قتل کی کوشش کے الزام ہفتہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر نرمدا ضلع کے ڈیڈیا پاڑا میں ایک تعلقہ پنچایت افسر پر مبینہ طور پر حملہ کے بعد قتل کی کوشش کا الزام ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 19:43:10
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے بہار میں ووٹرس کے حقوق کو صلب کرنے کے مبینہ ’ماسٹر پلان‘ کو لیکر بی جے پی اور الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کھرگے نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی خود اس سازش میں پھنستی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 18:26:06
مہاراشٹر میں ہفتہ (5 جولائی) کو راج ٹھاکرے اور ادھو ٹھاکرے نے ہندی اور مراٹھی زبان کی لڑائی پر ایک ایک ساتھ آ کر ’وجے ریلی‘ کو خطاب کیا۔ اس کے بعد سے ہی حکمراں جماعت کے لیڈران نے ان کے خلاف بیان دینا شروع کر دیا ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 17:32:47
بہار اسمبلی انتخاب سے پہلے ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں ترمیم کا اعلان کیا ہے، جس کا کئی اپوزیشن پارٹیاں مخالفت کر رہی ہیں۔ وہیں اب ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے اس معاملے میں سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 11:50:26
سپریم کورٹ انتظامیہ نے سابق سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کا بنگلہ خالی کرانے کے لیے مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔ اس کے مطابق سابق سی جے آئی سبکدوش ہونے کے بعد بھی اس بنگلے میں رہ رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy