Sun, 06 Jul 2025 10:46:08
جھارکھنڈ کے رام گڑھ ضلع میں واقع کوجو او پی علاقہ ہفتہ کے روز ایک اندوہناک حادثہ میں سی سی ایل (سینٹرل کول فیلڈز لمیٹڈ) کے کرما پروجیکٹ کی کھلی کوئلہ کی کان میں اچانک مٹی کے تودے گرنے سے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے، جن میں دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 10:42:04
بہار میں ووٹر لسٹ کی ترمیم کا معاملہ ان دنوں زوروں پر ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں، خاص طور سے کانگریس و آر جے ڈی اس کی پرزور مخالفت کر رہی ہیں۔ اس درمیان چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا ووٹر لسٹ میں ترمیم پر ہفتہ (5 جولائی 2025) کے روز ایک وضاحتی بیان سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 10:33:02
ملک کی مختلف ریاستوں میں مانسون رفتہ رفتہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ کئی علاقوں میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے بھی 6 جولائی کے لیے کئی ریاستوں میں بارش کا آرینج الرٹ جاری کیا ہے جس میں ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، گوا، مغربی بنگال اور کرناٹک کے ساحلی علاقے شامل ہیں۔
View more
Sun, 06 Jul 2025 00:34:34
مہاراشٹرا نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے اور شیو سینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے صدر ادھو ٹھاکرے دو دہائیوں بعد پہلی مرتبہ سنیچر کوایک اسٹیج پر نظر آئے، جسے سیاسی حلقوں میں ایک بڑی پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 19:44:14
بہار کے مشہور تاجر گوپال کھیمکا کو جمعہ کی رات پٹنہ میں ان کے گھر کے باہر موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور نے گولی مار کر ہلاک کر دیا، پولیس نے ہفتے کو اطلاع دی۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 18:38:22
کیرالہ میں نیپاہ وائرس کی واپسی کے ساتھ ایک مریض کی موت اور دوسرے زیر علاج مریض کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو کی وجہ سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 17:02:23
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے امریکہ کے ساتھ جاری تجارتی مذاکرات پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیوش گوئل کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے طنز کیا کہ ’’پیوش گوئل جتنی چاہیں اپنی چھاتی پیٹ سکتے ہیں، مگر میرے الفاظ یاد رکھیں، ٹرمپ کی ٹیرف ڈیڈلائن کے سامنے وزیراعظم مودی آسانی سے جھک جائیں گے۔‘‘
View more
Sat, 05 Jul 2025 16:58:30
سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان اور ان کے کنبہ کی مشکلیں کم نہیں ہو پا رہی ہیں۔ اب مراد آباد کی ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے رام پور سے سابق ایم ایل اے عبداللہ اعظم کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ (این بی ڈبلیو) جاری کر دیا ہے۔ عبداللہ کے خلاف یہ وارنٹ سال 2008 کے ایک معاملے میں جاری کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 05 Jul 2025 16:54:52
بہار میں ووٹر لسٹ کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ یعنی اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے خلاف ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر) نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ اے ڈی آر نے اپنی عرضی میں الیکشن کمیشن کے 24 جون کے حکم کو ’من مانی‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy