Sun, 14 Sep 2025 17:07:53
منی پور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی زبردست بارشوں کے نتیجے میں اچانک سیلاب اور زمین کھسکنے کے متعدد واقعاست رونما ہوئے ہیں۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 11:26:41
شیو سینا کے ایکناتھ شندے گروپ نے شیوسینا (ٹھاکرے گروپ) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ الزام ہے کہ راوت نے سوشل میڈیا پر ایسا تبصرہ کیا جو اشتعال انگیز اور ملک مخالف قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 14 Sep 2025 10:55:24
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے وزیراعظم نریندر مودی کے منی پور دورے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہلاکت خیز تشدد کے 864 دن بعد صرف تین گھنٹے کے لیے منی پور کا دورہ کرنا ایک مذاق اور ریاست کی مظلوم عوام کے لیے شدید توہین ہے۔ کھرگے نے وزیراعظم پر یہ الزام بھی لگایا کہ وہ راج دھرم یعنی اپنی آئینی ذمہ داریوں سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں اور عوام کے دکھ پر ہمدردی کا اظہار نہیں کر رہے۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 18:01:15
بہار کے بعد الیکشن کمیشن اب پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کرانے کے لیے پرعزم ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کی شدید مخالفت کے باوجود الیکشن کمیشن کے افسران مستقل میٹنگیں کر رہے ہیں اور بہار میں ایس آئی آر کے دوران پیش آنے والے مسائل کا حل بھی تلاش کر رہے ہیں۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 10:53:22
سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات 2027 کے پیش نظر ایک نئی پہل کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی ریاست کے ہر ضلع کے حالات اور ضروریات کے مطابق علیحدہ علیحدہ ’لوکل منشور‘ تیار کرے گی۔ جمعہ کو انہوں نے خاص طور پر متھرا، ہاتھرس اور آگرہ کے لیے اس عمل کا آغاز کرنے کا اعلان کیا۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 10:47:07
عدالت عظمیٰ نے جمعہ کے روز دہلی فسادات کے ملزمین عمر خالد اور شرجیل امام سمیت کچھ دیگر کی ضمانت عرضیوں پر سماعت 19 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔ یعنی ان ملزمین کو فوری راحت نہیں مل سکی ہے۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 10:43:24
عدالت عظمیٰ میں ایک مفاد عامہ عرضی داخل کی گئی ہے، جس میں جمہوریت، شفافیت اور سیاسی انصاف یقینی بنانے کے لیے سیاسی پارٹیوں کے رجسٹریشن سے متعلق اصول بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس مفاد عامہ عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر ان کا جواب طلب کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Sep 2025 10:38:20
بہار اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف تیجسوی یادو نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ 16 اضلاع کا دورہ کریں گے، جہاں حالیہ ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ نہیں جا سکی تھی۔ یہ یاترا کانگریس کے تحت راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی گئی تھی، جس میں تیجسوی نے بھی سرگرمی سے شرکت کی تھی۔
View more
Thu, 11 Sep 2025 17:46:28
ڈائریکٹر جنرل آف ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس) نے ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فیزیوتھیراپسٹ اپنے نام کے ساتھ 'ڈاکٹر' کا سابقہ استعمال کرنے کے حقدار نہیں ہیں اور یہ سابقہ صرف رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنرز کے لیے مخصوص ہوتا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy