Tue, 13 Jan 2026 11:52:27
کیرالا ہائی کورٹ نے سنہ 2018 کے ایک چین اسنیچنگ معاملے میں بے قصور شخص کو غلط طور پر گرفتار کرنے اور 54 دن تک جیل میں رکھنے پر ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ متاثرہ شخص وی کے تاج الدین کو 14 لاکھ روپے بطور معاوضہ دے
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:42:09
مہاراشٹر اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے ریاست میں نافذ مثالی ضابطۂ اخلاق کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ’ماجھی لاڈکی بہن یوجنا‘ کے تحت جنوری 2026 کی قسط ایڈوانس میں دینے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:19:36
کانگریس کی طلبہ تنظیم’نیشنل اسٹوڈنٹ یونین آف انڈیا‘ (این ایس یو آئی) نے ایک دن قبل بنارس میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں منعقدہ منریگا بچاؤ مارچ کے دوران اتر پردیش پولیس پر جارحیت اور طاقت کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:13:00
میرٹھ سے متصل سردھنا علاقہ کے کپساڑ گاؤں میں درج فہرست ذات کی لڑکی روبی کے اغوا اور اس کی ماں سنیتا کے بہیمانہ قتل کے بعد حالات انتہائی کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:00:59
سپریم کورٹ پارلیمنٹ کے ذریعہ منظور کردہ اس قانون کی درستگی کا جائزہ لینے پر راضی ہو گیا ہے جو چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کو تاحیات مقدمہ سے استثنیٰ قرار دیتا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 18:26:04
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) معاملہ پر لگاتار الیکشن کمیشن کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:43:47
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس اور مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے تناظر میں حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:41:08
کانگریس کی طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی کے احاطے میں منعقدہ منریگا بچاؤ مارچ کے دوران پولیس کارروائی کو جمہوری اقدار پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy