Sun, 05 Aug 2018 00:55:06
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) انتظامیہ نے اگلاس کے تہرا گاؤں کے رہنے والے ستیہ ویر سنگھ اور تین میڈیا تنظیموں کویونیورسٹی پر فرضی اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے کے لیے قانونی نوٹس بھیجاہے۔واضح ہو کہ ستیہ ویر سنگھ نے ایل ایل ایم کے داخلہ امتحان میں نہ بیٹھنے کے لئے فرقہ پرستی پر مبنی تفریق کا الزام عائد کیا تھا جبکہ وہ ایل ایل ایم کے داخلہ امتحان میں بیٹھنے کا مجاز نہیں تھا
View more
Sun, 05 Aug 2018 00:51:56
مودی حکومت میں ہرطبقہ کویاتولالچ دے کر اپنے قابومیں کیاجارہاہے یاڈرادھمکاکراسے اپنے کنٹرول میں کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،خاص طورپرمیڈیاکی طاقت کو دیکھتے ہوئے بی جے پی حکومت میں آنے کے بعد سے ہی میڈیاکو پوری طرح اپنے قبضے میں کرنے کی پالیسی پر عمل کررہی ہے
View more
Sun, 05 Aug 2018 00:49:06
نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ پارلیمنٹ کے ارکان کو اپنی سیاست کو ایوان کے باہر چھوڑ دینا چاہیے اور غریبوں کے فائدے کے پروگرام اور پالیسیوں کی تیاری میں اپنی بہترین خدمات پیش کرنا چاہیے۔ انھوں نے یہ بات آج یہاں راجیہ سبھا کے نومنتخب اور نامزد ارکان کے واقفیت پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہم سب کے لیے قوانین مقدس ہیں اور ہر سبھی قانون سے بندھے ہیں
View more
Sun, 05 Aug 2018 00:44:54
اقلیتی امور کے مرکزی وزیرنے کہا ہے کہ مرکزی حکومت اقلیتی برادری کے طلبا وطالبات کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لئے بہت سنجیدہ ہے۔ دہلی یونائیٹیڈ کرسچن سینٹر سکنڈری اسکول کے لئے کمپیوٹر سنٹر وقف کرنے کے بعد جناب مختار عباس نقوی نے کہا کہ گزشتہ چار برسوں کے دوران حکومت نے اقلیتی برادری کے طالب علموں کو اسکالرشپ کے لئے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زیادہ فراہم کیے ہیں
View more
Sun, 05 Aug 2018 00:37:19
آل انڈیا امامس کونسل کی نیشنل کمیٹی کی دو روزہ میٹنگ بنگلور، کرناٹک میں منعقد ہوئی۔ پہلے دن میں کونسل کی سرگرمیوں پر گفتگو کی گئی۔ کونسل نے اپنی پہلی نشست کے اختتام پر بی جے پی کے دورِ حکومت میں روز افزوں لاقانونیت پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔نیشنل کونسل میں پورے ملک سے تشریف لائے تمام کمیٹی ممبران نے درجِ ذیل تجاویز کو اپنی منظوری دی۔(2) NRC آسام میں چل رہی عدم شہریت کا مسئلہ فسطائی جماعتوں کی ساز
View more
Sun, 05 Aug 2018 00:24:11
امورداخلہ کے وزیر مملکت کرن رجیجو آفات ناگہانی کے بندوبست سے متعلق اتھارٹی (این ڈی ایم اے) وزارت داخلہ، وزارت سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہ اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے افسران کی ایک ٹیم کے ساتھ کل ناگالینڈ کے سیلاب اور زمین کے تودے گرنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے
View more
Sun, 05 Aug 2018 00:07:08
مدرسہ محمود گاوان ، بیدراپنے دور کے اعلیٰ معیاری جامعات میں شمار کیا جاتا ہے جہاں ممتاز ریاضی دان محمود گاوان نے دنیابھرکے مختلف ممالک سے مختلف شعبہ ء حیات کے ماہرین کو یہاں مقرر کیا اور دنیا کی اس وقت کی بڑی یونیورسٹی کی حیثیت رکھنے والا یہ مدرسہ محمود گاوان دنیا بھر سے تشنگان علم و ادب کے لئے اپنی پیاس بجھانے کے اہم ترین مرکز بن گیا
View more
Sat, 04 Aug 2018 02:43:06
صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند 4 سے 7 اگست تک تلنگانہ، تمل ناڈو اور کیرالہ کا دورہ کریں گے ۔ صدر جمہوریہ 4 سے 7 اگست کو تلنگانہ آئیں گے ۔ پانچ اگست کو صدر جمہوریہ آئی آئی ٹی حیدر آباد کی ساتویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کرنے کے علاوہ طلبا کو اعزاز عطا کریں گے اسی رو ز صدر جمہوریہ چنئی میں کاویری ہسپتال میں ڈاکٹر ایم کروناندھی سے ملنے کے لیے تمل ناڈو کا دورہ کریں گے
View more
Sat, 04 Aug 2018 02:26:52
لوک سبھا کی اسپیکر محترمہ سمترا مہاجن آج یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں دہلی کی محترمہ تکردرن کو پردھان منتری اجولا یوجنا کے تحت 5کروڑواں ایل پی جی کنکشن سپرد کیا۔ اسپیکر محترمہ سمترا مہاجن نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے وژن اور پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کی قیادت کو تسلیم کرتے ہوئے 5کروڑ کے نشانے کو حاصل کرنے میں وزارت کے افسران اور تیل مارکیٹنگ کمپنیوں کے افسران کی اجتما
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy