Sat, 08 Dec 2018 03:09:32
جموں وکشمیر کے لیڈروں اور دانشوروں کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے کنوینر پروفیسربھیم سنگھ نے ہندستانی اور پاکستانی حکومت سے فروری 2019 کے پہلے ہفتے میں نئی دہلی میں تیسری ’دل سے دل کی بات ‘ کانفرنس کی اجازت دینے کی اپیل کی ہے۔کوآرڈی نیشن کمیٹی کے کنوینر پروفیسر بھیم سنگھ نے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کو تحریر کردہ ایک خط میں ان سے فروری2019کی پہلی ، دوسری اور تیسری تاریخ کو نئی دہلی میں تیسری ’دل سے دل کی ب
View more
Sat, 08 Dec 2018 03:05:24
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں بھگواء ملزمین کے وکلاء کا بم دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا علاج کرکے میڈیکل رپورٹ مرتب کرنے والے ڈاکٹروں پربے بنیاد الزام عائد کرناآج بھی جاری رہا ۔ خصوصی این آئی اے عدالت میں آج گواہی کے لیئے مالیگاؤں کے مشہور ہڈیوں کے ڈاکٹر مہیش تیل راندھے کی گواہی عمل میں آئی جس کے دوران انہوں نے خصوصی این آئی اے جج ونود پڈالکر کو بتایا کہ اس نے بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے
View more
Sat, 08 Dec 2018 02:54:43
انجمن محبان اردوعلی گڑھ کی جانب سے شہرۂ آفاق شاعر پدم شری بیکلؔ اُتساہی کی یاد میں ہلال ہاؤس علی گڑھ میں ایک مذکرہ کا انعقاد کیاگیا۔جس میں شہر علی گڑھ کی مختلف ادبی انجمنوں اورتنظموں کے اراکین نے مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا۔پروگرام کی صدارت گلشنِ ادب علی گڑھ کے سرپرست اور معروف شاعرڈاکٹر سرور ؔ مارہروی نے کی جب کہ نظامت کے فرائض عبدالحفیظ جدران نے انجام دئے۔ اس سلسلے سے انجمن اردوئے معلی کے سکریٹر
View more
Sat, 08 Dec 2018 02:47:12
ٹی وی موٹر کمپنی کے پریمیم موٹرسائیکل برانڈ ٹی وی ایس اپاچے نے اپاچے آنرس گروپ (اے او جی)کی پہلی بین الاقوامی رائیڈ کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ رائیڈ کا آغاز مغربی بنگال کے سلی گڑی سے ہوا، 17 مرد اور عورتیں اپنی ٹی وی ایس اپاچے موٹرسائیکلوں پر سوارہوکر بھوٹان پہنچیں گے۔ ٹی وی ایس اپاچے موٹرسائیکلوں کی تمام رینج میں شامل۔ ٹی وی ایس اپاچے آرٹی آر 160، ٹی وی ایس اپاچے آرٹی آر 160 4 وی، ٹی وی ایس
View more
Sat, 08 Dec 2018 02:41:54
حکومت ہندیہ چاہتی ہے کہ جتنی بھی ہندوستانی زبانیں ہیں ان کا فروغ ہو اور ہر کوئی اپنی مادری زبان میں تعلیم حاصل کرے۔گاندھی جی نے کہا تھا کہ ’’یوروپ کے پاس ہمیں دینے کے لیے کچھ نہیں ہے لیکن ہمارے پاس انھیں دینے کے لیے بہت کچھ ہے۔‘‘ ہماری زبان، ہماری ثقافت اور ہماری تہذیب پوری دنیا میں عزت اور وقار کی نظر سے دیکھی جاتی ہے۔ ہم ہندوستانیوں کو کسی بھی غیرملکی زبان سے مرعوب نہیں ہونا چاہیے
View more
Sat, 08 Dec 2018 02:39:32
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں روزنامہ دینک جاگرن کی75ویں سالگرہ تقریبات کے موقع پر جاگرن فورم سے خطاب کیا۔تاج پیلس ہوٹل میں اس موقع پر موجود معزز سامعین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دوسرے افراد کے ساتھ خصوصیت کے ساتھ ہاکروں کو مبارکباد پیش کی، جو روز اخبار تقسیم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہاکر ہر روز بہت سارے گھروں تک اخبار کو پہنچانے میں مدد کرتیہیں
View more
Sat, 08 Dec 2018 02:32:00
تلنگانہ اور راجستھان میں پولنگ ہوئی ، مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے بھی حیدرآباد میں ووٹ دیا، انہوں نے لوگوں سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔ اویسی نے کہا کہ حیدرآباد کے عوام کو یہ سوچنا چاہئے کہ وہ شہر کے نام میں حیدر کو ترجیح دیتے ہیں یا کسی دوسرے نام کو پسند کریں گے۔اویسی نے کہا کہ ایسا ہی کریم نگر کے عوام کو بھی سوچنا چاہئے کہ وہ شہر کا نام کیا چاہتے ہیں
View more
Sat, 08 Dec 2018 02:26:58
جنوبی ایشیائی یونیورسٹی نے جمعہ کو 34 واں سارک چارٹر ڈے منایا اور امدادی کوششوں کے لئے پارٹنر ممالک کے شراکت کے لئے ان کا شکریہ اداکیاہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک پیغام میں کہا کہ سارک کے بانی رکن کے طور پر بھارت علاقائی تعاون اور انضمام کو مضبوط کرنے کے لیے مصروف عمل ہے
View more
Sat, 08 Dec 2018 02:24:12
مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتاپارٹی کی رتھ یاتراپر روک لگائے جانیسے مایوس امت شاہ کل کولکاتہ میں کارکنوں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔مسٹر شاہ نے آج یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ پارٹی کی رتھ یاترا پر روک کی لڑائی عدالت میں لڑی جائے گی لیکن وہ کل پارٹی کے کولکاتہ میں ہونے والے کارکنوں کے اجلاس میں حصہ لیں گے۔انھوں نے زوردے کر کہاکہ بی جے پی کی رتھ یاترا کو ملتوی کیاگیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy