Wed, 12 Dec 2018 01:14:32
پنجاب اور ہریانہ کے کئی حصوں میں منگل کو کم درجہ حرارت معمولی حد سے اوپر رہا۔ محکمہ موسمیات کے اہلکار نے یہاں بتایا کہ پنجاب کے امرتسر میں کم از کم درجہ حرارت 8.4ڈگری سیلسیس جبکہ لدھیانہ اور پٹیالہ میں بالترتیب 8.8 سیلیس اور 9.6ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔پٹھان کوٹ( 9.6سیلیس)، آدم پور( 7.6سیلیس)، بھٹنڈا (8.8 )، ہلواڑا( 9 ) اور گرداس پور(7.2) میں بھی کم از کم درجہ حرارت معمول سے کم درجہ حرارت زیادہ
View more
Wed, 12 Dec 2018 01:12:44
مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور راجستھان کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی اچھی کارکردگی کا کریڈٹ پارٹی کے لیڈر اپنے صدر راہل گاندھی کو دے رہے ہیں جنہوں نے انتخابات والے پانچوں ریاستوں میں چند ہفتوں کے اندر 82جلسے اور سات روڈ شوکئے تھے۔کانگریس کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل اشوک گہلوت کا کہنا ہے کہ ان انتخابات میں خاص طور پر راجستھان میں پارٹی کی اچھی کارکردگی کا کریڈٹ راہل گاندھی کی قیادت کو جاتا ہے
View more
Wed, 12 Dec 2018 01:04:10
2019ء کے لوک سبھا انتخابات سے قبل حکمراں بی جے پی اور اپوزیشن کانگریس کے لیے وقار کا مسئلہ سمجھے جانے والے پانچ ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں بی جے پی کو سخت ہزیمت اٹھانی پڑی جب اپوزیشن کانگریس نے چھتیس گڑھ اور راجستھان میں بھاری اکثریت سے فتح کے ساتھ بی جے پی سے اقتدار چھین لیا ۔ مدھیہ پردیش میں انتہائی سخت مقابلہ کے درمیان کانگریس کو بی جے پی پر سبقت حاصل ہوچکی ہے اور ممکن ہے کہ وہ اس ریاست می
View more
Wed, 12 Dec 2018 00:18:22
جامعہ عربیہ ہتوراباندہ کے ناظم مولانا حبیب احمد باندوی نے ملک کے ممتاز عالم دین،ایم پی اور دارالعلوم دیوبندوجامعہ عربیہ ہتوراباندہ کے رکن شوریٰ مولانا اسرارالحق قاسمی کی اچانک رحلت کو ہندوستانی مسلمانوں کے لیے ایک عظیم خسارہ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ان کی رحلت سے قیادت کی سطح پر مسلمانوں میں جو خلاپیدا ہواہے اس کی بھرپائی مشکل ہے۔انہوں نے کہاکہ مولانا مرحوم ہمارے والد گرامی عارف باللہ حضرت قاری صدیق
View more
Wed, 12 Dec 2018 00:16:14
جے ڈی یوکے سابق صدر اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو نے کہا کہ ہم جانتے تھے کہ تینوں ریاستوں میں کانگریس کی حکومت بنے گی،ہم نے پہلے ہی کہا تھا کہ یقینی طورپر بی جے پی تینوں ریاستوں میں ہارے گی،عوام کا کوئی حصہ نہیں ہے جو اس پارٹی کو شکست نہیں دینا چاہتاتھا۔شردیادونے کہاہے کہ کسان، نوجوان، دکاندارنوٹ بندی نے سب کو برباد کر دیا ہے،کسان خودکشی کررہے ہیں،کسان ہر 6-7منٹ میں خودکشی کررہے ہیں
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:14:13
دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا محمدرابع حسنی ندوی کے ہاتھوں بھٹکل کے معروف عالم دین مرحوم مولانا غزالی ندوی کی حیات و خدمات پر معہدالامام حسن البناء شہید کی طرف سے جاری دو ماہی نقوش طیبات کے خصوصی شمارہ کی رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 23:42:58
مشہور تاریخ داں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر مشیر الحسن کاپیرکی صبح انتقال ہوگیا،وہ تقریبا 70سال کے تھے اور چار سال پہلے ایک سڑک کے حادثے کے بعد صحت سے جڑی پریشانیوں سے جوجھ رہے تھے۔حسن کو گزشتہ رات یہاں ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا،انہوں نے گزشتہ چار بجے آخری سانس لی
View more
Mon, 10 Dec 2018 03:14:05
اتر پردیش کے بلند شہر میں گزشتہ پیر کو گؤکشی کے شک میں بھڑکے تشدد میں انسپکٹر سبودھ سنگھ کے قتل کا اہم مشتبہ ملزم آرمی جوان جیتو فوجی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔گرفتاری کے بعد اس کوعدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں سے اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔واضح رہے کہ پولیس نے جیتو فوجی کی پولیس ریمانڈ نہیں مانگی، لہٰذا عدالت نے اسے 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا
View more
Mon, 10 Dec 2018 03:08:46
مہاراشٹر میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) کے صدر اور مرکزی وزیر رام داس ااٹھولے کے ساتھ بھری مجلس میں مارپیٹ کی گئی ہے۔ ممبئی سے ملحق تھانے میں ایک پروگرام میں انہیں ایک نوجوان نے تھپڑ رسید کر دیا۔ یہ واقعہ پولیس کی موجودگی میں تھانے کے امبرناتھ میں ہوا ، تھپڑ والے شخص کا نام پروین گوسامی ہے ۔ اس واقعہ کے بعد اٹھاولے حامیوں نے اسے پکڑ لیا اور اس جم کر پٹائی کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy