ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کسانوں کاقرض10دنوں میں معاف کرنے کا وعدہ پورا کرے کانگریس ، ہم کریں گے چوکیداری:شیوراج سنگھ

    کسانوں کاقرض10دنوں میں معاف کرنے کا وعدہ پورا کرے کانگریس ، ہم کریں گے چوکیداری:شیوراج سنگھ

    Wed, 12 Dec 2018 22:36:27 
    مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ ریاست کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے لئے مکمل طور وہ خود ذمہ دار ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ہری بھری ریاست سونپ رہے ہیں،اب کانگریس کی ذمہ داری اسے آگے بڑھانا ہے
    آر بی آئی اقدار اور خودمختاری کو برقرار رکھوں گا:نو منتخب گورنرشکتی کانت داس

    آر بی آئی اقدار اور خودمختاری کو برقرار رکھوں گا:نو منتخب گورنرشکتی کانت داس

    Wed, 12 Dec 2018 22:31:22 
    ریزرو بینک آف انڈیا(آربی آئی)کے نومنتخب گورنر شکتی کانت داس نے اپنے پہلے خطاب میں انسٹی ٹیوٹ کے پروفیشنلزم، اقداراعتماد اور خود مختاری کو برقرار رکھنے کی کوشش کا وعدہ کیا اور بینکاری سیکٹر پر توجہ مرکوز کرنے کی بات کہی۔انہوں نے کہاکہ آربی آئی کی خدمت کا موقع ملنا انتہائی اعزاز کی بات ہے اور وہ سب کے ساتھ مل کر ہندوستانی معیشت کے مفاد میں کام کریں گے
    3 ریاستوں میں ممکنہ شکست سے بی جے پی میں کھلبلی؛ یوگی کو خاموش کروائے پارٹی ہائی کمان : بی جے پی ایم پی 

    3 ریاستوں میں ممکنہ شکست سے بی جے پی میں کھلبلی؛ یوگی کو خاموش کروائے پارٹی ہائی کمان : بی جے پی ایم پی 

    Wed, 12 Dec 2018 02:02:51 
    مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس کو ملی واضح برتری کے بعد بی جے پی کے رہنما سنجے کاکڑے نے پارٹی کے قدآور لیڈران پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جانتا تھا کہ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں پارٹی کو ہار جھلینی پڑے گی۔لیکن مدھیہ پردیش کے نتائج نے چونکا دیا ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ 2014 میں وزیر اعظم مودی کی ترقی کے جو وعدے کئے تھے وہ شاید بھلا بیٹھے ہیں اور اب پارٹی رام مندر، مورتی ا
    اسمبلی انتخابات میں مایوس کن نتائج دلتوں کو آسمان پر چڑھانے کا شاخسانہ ہے : بی جے پی ایم ایل اے کا خیال

    اسمبلی انتخابات میں مایوس کن نتائج دلتوں کو آسمان پر چڑھانے کا شاخسانہ ہے : بی جے پی ایم ایل اے کا خیال

    Wed, 12 Dec 2018 01:53:57 
    پانچ اسمبلی ریاستوں میں انتخابات کے مطلوبہ نتائج نہ آنے سے بی جے پی کے مرکزی اور ریاستوں کی قیادت حیران ہے۔ خاص طور پر مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے نتائج کو لے کر پارٹی لیڈروں نے جس طرح کے دعوے کئے تھے، نتائج اس کے برعکس آئے ۔اس صورتحال میں پارٹی کے اندر اور باہر اسے لے کر دماغ سوزی اور بیہودہ بیان بازی شروع ہو گئی ہے۔اتر پردیش کے بلیا ضلع کی بیریا اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی سر
    ارجت پٹیل کے بعد شکتی کانت داس ریزرو بینک آف انڈیا کے نئے گورنر

    ارجت پٹیل کے بعد شکتی کانت داس ریزرو بینک آف انڈیا کے نئے گورنر

    Wed, 12 Dec 2018 01:49:57 
    ارجت پٹیل کے استعفیٰ کے بعد ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کو اس کا نیا گورنر مل گیا ہے۔ فنا ئنس کمیشن کے رکن شکتی کانت داس کو آر بی آئی کا 25 واں گورنر بنایا گیا ہے۔ ریزرو بینک کے گورنر کے عہدے پر ان کی تقرری تین سال کے لئے کی گئی ہے ۔ شکتی کانت داس اس سے پہلے اقتصادی امور کے سیکرٹری کے عہدے پر بھی اپنے خدمات دے چکے ہیں
    ٹی ڈی پی عوام کے فیصلے کا احترام کرے گی: نائیڈو

    ٹی ڈی پی عوام کے فیصلے کا احترام کرے گی: نائیڈو

    Wed, 12 Dec 2018 01:47:24 
    تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس ٹی ڈی پی کے اتحادکو شکست ملنے کے بعد تیلگو دیشم پارٹی کے صدر اور آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی عوام کے فیصلے کا احترام کرے گی۔ نائیڈو نے تلنگانہ راشٹر سمیتی کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کو اپنی پارٹی کی شاندار فتح کے لیے مبارک باد دی
    کانگریس کی کاکردگی سے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی خوش: ابھیجیت مکھرجی

    کانگریس کی کاکردگی سے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی خوش: ابھیجیت مکھرجی

    Wed, 12 Dec 2018 01:45:06 
    پانچ ریاستوں میں سے تین ریاستوں چھتس گڑھ، مدھیہ پردیش اورراجستھان میں کانگریس کی بہترکارکردگی سے’’بابوجی خوش ہیں‘‘۔ سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کے صاحبزادے اورکانگریس کے ممبرپارلیمنٹ ابھیجیت مکھرجی نے میڈیااہلکاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر جمہوریہ منتخب ہونے کے بعد سے ہی پرنب مکھرجی سیاست سے کنارہ کش ہیں، گزشتہ 6 مہینے سے ریٹائرڈ ہونے کے باوجود بھی ماضی کی روایات کے مطابق وہ سیاست سے دورہیں اور
    بلندشہر تشدد:پولیس چوکی کے پاس لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے بڑاخلاصہ، منصوبہ بندسازش کاانکشاف 

    بلندشہر تشدد:پولیس چوکی کے پاس لگے سی سی ٹی وی کیمرے سے بڑاخلاصہ، منصوبہ بندسازش کاانکشاف 

    Wed, 12 Dec 2018 01:39:16 
    گزشتہ ہفتے بلندشہر میں گؤکشی کے نام پر بھیڑنے ایک انسپکٹر کاقتل کردیاتھا،تاہم اس وقت یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بیان دیا تھا کہ انسپکٹر کی موت محض ایک حادثہ تھی لیکن حال ہی میں ایک سی سی ٹی وی کیمرے میں قیدتصویرکچھ اورہی بتارہی ہے۔گؤکشی کے شک میں بجرنگ دل اور بی جے پی کے احتجاجی مظاہرے نے تشددکارنگ لے لیا اور اس تشدد میں انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ ہلاک ہوئے تھے
    سدھونے راہل کی تعریف میں پڑھے قصیدے، کہا’برے دن‘ جا نے والے ہیں

    سدھونے راہل کی تعریف میں پڑھے قصیدے، کہا’برے دن‘ جا نے والے ہیں

    Wed, 12 Dec 2018 01:36:14 
    راجستھان اور چھتیس گڑھ میں کانگریس کی بڑی کامیابی پرپارٹی لیڈران نے جشن مناناشروع کردیاہے۔کانگریس کے اسٹار پرچارک اور پنجاب حکومت میں وزیر نوجوت سنگھ سدھو راہل گاندھی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہم انہیں کے نام پر جیتے ہیں۔سدھو نے کہا کہ راہل بھائی پہلے سے ہی سب کو ساتھ لے کرچلتے ہیں،وہ انسانیت کی تصویر ہے،جو ہاتھ ہندوستان کی تقدیرکو اپنے ہاتھوں میں لینے والے ہیں،سدھو نے ان تینوں ریاستوں میں کانگریس