ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    مہاراجہ سہیل دیو کے بہانے پوروانچل میں سیاسی حکمت عملی بنائیں گے مودی 

    مہاراجہ سہیل دیو کے بہانے پوروانچل میں سیاسی حکمت عملی بنائیں گے مودی 

    Mon, 10 Dec 2018 02:55:05 
    وزیر اعظم نریندر مودی 29 دسمبر کو غازی پور ضلع میں راج بھر سماج کے لیے آئیڈیل سہیل دیو کے نام سے ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کے ساتھ پوروانچل کی 14 راج بھر اکثریتی لوک سبھا سیٹوں پر مشن 2019 کے لحاظ سے سیاسی حکمت عملی پرتوجہ دینے کا کام کریں گے۔ مرکزی وزیر منوج سنہا کے گھر ضلع کے ساتھ سہیل دیو ہندوستانی سماج پارٹی کے سربراہ اور ریاستی حکومت میں کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر کے گڑھ میں ہونے والی وزیر اعظم کی
    عزم و جرات کی کہانی : اٹل سے اقتدار چھین کر سونیا گاندھی نے کرائی تھی کانگریس کی واپسی

    عزم و جرات کی کہانی : اٹل سے اقتدار چھین کر سونیا گاندھی نے کرائی تھی کانگریس کی واپسی

    Mon, 10 Dec 2018 02:49:40 
    اٹلی کے لوسیانہ میں 9 دسمبر، 1946 کو پیدا ہوئی سونیا گاندھی کا سیاسی سفر کسی فلمی سکرپٹ سے کم نہیں ہے۔ سال 2014 کے عام انتخابات میں شکست سے پہلے تک سونیا گاندھی کی قیادت میں کانگریس پارٹی کی کامیابی اور سیاسی سفر انتہائی دلچسپ ہے۔ قریب 14 سال پہلے سونیا گاندھی نے 2004 میں اٹل بہاری واجپئی کی قیادت والی این ڈی اے کے ہاتھوں سے اقتدار چھین کر کانگریس کی واپسی کرائی تھی
    اپوزیشن کے اجلاس میں شامل ہوں گے دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال، 2019 کی حکمت عملی پر ہوگی بحث

    اپوزیشن کے اجلاس میں شامل ہوں گے دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال، 2019 کی حکمت عملی پر ہوگی بحث

    Mon, 10 Dec 2018 02:45:58 
    دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال پیر کو ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی اہم میٹنگ میں شامل ہوں گے۔کیجریوال پہلی بار اس طرح کی کسی میٹنگ کا حصہ ہوں گے۔آپ ذرائع نے بتایا کہ یہ میٹنگ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے بلائی ہے اور وزیر اعلی اروند کیجریوال اس میٹنگ میں شامل ہوں گے
    بی جے پی ریاست میں حکومت بنائے گی: راجے

    بی جے پی ریاست میں حکومت بنائے گی: راجے

    Mon, 10 Dec 2018 02:42:10 
    سات دسمبر کو راجستھان میں 199 اسمبلی سیٹوں پر ہوئی پولنگ کے بعد منگل کو اعلان ہونے والے نتائج سے پہلے حکمراں بی جے پی اور کانگریس ریاست میں حکومت بنانے کو لے کر اپنی اپنی آرا قائم کررہی ہیں۔اتوار کو بی جے پی کی کور کمیٹی میں نتائج اور حکومت بنانے کو لے کر ایک اجلاس میں بحث کی گئی جس میں وزیر اعلی وسندھرا راجے، مرکزی وزیر گجندر سنگھ، ارجن رام میگھوال، بی جے پی ریاستی صدر مدن لال سینی سمیت ایم پی را
    یوپی: پہلی ریلی میں شیو پال یادو نے دکھائی طاقت، ارپنا کے ساتھ ملائم سنگھ بھی پہنچے

    یوپی: پہلی ریلی میں شیو پال یادو نے دکھائی طاقت، ارپنا کے ساتھ ملائم سنگھ بھی پہنچے

    Mon, 10 Dec 2018 02:36:21 
    سماج وادی پارٹی سے الگ ہو کر ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی (لوہیا) بنانے والے سینئر لیڈر شیو پال یادو نے اتوار کو یوپی کی راجدھانی لکھنؤ کے رمابائی امبیڈکر میدان میں عوامی اشتعال ریلی منعقد کر اپنی طاقت کا احساس کرایا۔ یہ شیو پال کی پارٹی کی جانب سے منعقدہ پہلی ریلی تھی۔ ایس پی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو بھی اس ریلی میں حصہ لینے پہنچے۔ یہی نہیں، ملائم سنگھ کی چھوٹی بہو ارپنا بھی اسٹیج پر نظر آئیں اور انہو
    اپنی ہی حکومت کیخلاف ہندو تنظیمیں سراپا احتجاج،دال میں کچھ ’کالا‘ ہے  عدلیہ پر بھی تنقید سے گریز نہیں

    اپنی ہی حکومت کیخلاف ہندو تنظیمیں سراپا احتجاج،دال میں کچھ ’کالا‘ ہے عدلیہ پر بھی تنقید سے گریز نہیں

    Mon, 10 Dec 2018 02:31:02 
    ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی مانگ کو لے وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ہزاروں کارکن رام لیلا میدان میں جمع ہوئے۔ اس ریلی کی مدد سے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے ٹھیک پہلے مودی حکومت پر رام مندر کو لے کر آرڈیننس لانے کا دباؤ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رام لیلا میدان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس کے لیڈر بھیا جی جوشی نے ایک طرح سے مودی حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ رام مندر کی
    انتخابات کے نتائج سے پہلے ہی بی جے پی کا اعلان، تلنگانہ میں ہمارے بغیر حکومت نہیں، ہم ہوں گے اقتدار میں شامل

    انتخابات کے نتائج سے پہلے ہی بی جے پی کا اعلان، تلنگانہ میں ہمارے بغیر حکومت نہیں، ہم ہوں گے اقتدار میں شامل

    Mon, 10 Dec 2018 02:26:13 
    5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے میں محض اب دو دن دور ہیں، مگر ایگزٹ پول کے نتائج سے نے یہ اشارہ دے دیئے ہیں کہ کس ریاست میں کس کی حکومت بن سکتی ہے۔ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے جاری ایگزٹ پول کے نتائج نہ تو بی جے پی کے لئے اچھے ہیں اور نہ ہی کانگریس کے لئے؛ کیونکہ این ڈی ٹی وی کے انتخابی ایگزٹ پولز میں بھی ایسے اشارے ہیں کہ کے سی آر یعنی کے چندرشیکھر راؤ کی پارٹی تلنگانہ راشٹر سمیتی (ٹ
    ڈاکٹر زاہد تماپوری این سی پی یو ایل (مرکزی کونسل برائے فروغ اردو) کے رکن نامزد ، گلبرگہ ، بنگلور ، تماپور ۔ شوراپور ، رام نگر اور دیگر مقامات کے محبان اردو کی جانب سے مبارک باد

    ڈاکٹر زاہد تماپوری این سی پی یو ایل (مرکزی کونسل برائے فروغ اردو) کے رکن نامزد ، گلبرگہ ، بنگلور ، تماپور ۔ شوراپور ، رام نگر اور دیگر مقامات کے محبان اردو کی جانب سے مبارک باد

    Sun, 09 Dec 2018 00:59:44 
    ڈاکٹر زاہد تماپوری متوطن گلبرگہ حال مقیم بنگلور کو مرکزی وزارت برائے فروغ انسانی وسائل حکومت ہند کے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کی تشکیل جدید میں تین سال کی مدت کے لئے اردو اسکالرس کے ذمرہ سے گورننگ کونسل کا رکن نامزد کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر زاہد تماپوری ریاست کرناٹک کے اردو اسکالرس میں شمار کئے جاتے ہیں ۔ انھوں نے گلبرگہ یونیورسٹی سے 1987میں قائد ملت نواب بہادر یار جنگ پر پی ایچ ڈی حاصل کی ہے۔ قائد ملت بہادر
    بلند شہر تشدد: اگر ثبوت ہوگا تو پولیس کے سامنے لائیں گے: بپن راوت 

    بلند شہر تشدد: اگر ثبوت ہوگا تو پولیس کے سامنے لائیں گے: بپن راوت 

    Sun, 09 Dec 2018 00:54:24 
    بلند شہر تشدد کے ملزم نیشنل رائفلس کے جوان جتندر ملک عرف جیتو فوجی کی گرفتاری پر جاری قیاس آرائیوں کے درمیان فوجی سربراہ بپن راوت کا بیان سامنے آیا ہے۔ راوت نے کہا کہ اگر جیتو کے خلاف ثبوت ملے گا، تو اسے پولیس کے سامنے پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ثبوت ہوگا اور پولیس کو اس پر شک ہے تو ہم اسے سامنے لائیں گے۔ ہم پولیس کو مکمل طور پر مدد کر رہے ہیں