Wed, 07 Sep 2016 21:08:35
آپ کے وزراء کے غیر ملکی دورے کی تفصیلات مانگنے کے لیے لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ کی تنقید کرتے ہوئے دہلی کے وزیر داخلہ ستیندر جین نے آج کہا کہ ان کی پارٹی کے وزراء کا اس طرح کا دورہ ملک کی دوسری جماعتوں کے وزراء کے مقابلے میں کم ہے۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 21:05:20
سپریم کورٹ نے آج ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی کہ وہ پولیس تھانوں میں ایف آئی آر درج ہونے کے 24گھنٹے کے اندر اسے اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرائیں۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 21:02:21
رائٹرز فورم کلبرگی کا صدر فورم جناب امجد جاوید سابق پرنسپل نیشنل کالج کی رہائش گاہ موقوعہ بینک کالونی نزد رحمان مسجد، بہ صدارت امجد جاوید صدر فورم، بشیر باگ کے سانحہ ارتحال پر اک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ بشیر باگ مختلف شعبہ ہاے حیات میں اپنی بے مثال خدمات اور دو ٹوک کھری کھری رائے اور دنیائے افسانہ نگاری میں گلبرگہ کے بہترین افسانہ نگاروں میں شمار کئے جاتے ہیں.
View more
Wed, 07 Sep 2016 20:53:24
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج پولیس حکام کو یہ ہدایت جاری کی ہے کہ عید قربان کے موقع پر مختلف مقامات سے مویشی لانے لے جانے والوں کو کسی طرح سے ہراساں نہ کیا جائے اور غیر ضروری طور پر ان پر بے جامقدمات درج کرکے انہیں جیل بھیجنے کا سلسلہ روکا جائے.
View more
Wed, 07 Sep 2016 20:47:02
ریاستی کابینہ میں کل ہوئی معمولی توسیع کے دوران وزارت میں جگہ پانے والے سینئر کانگریس لیڈر ایم کرشنپا کو حسب توقع آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے ہاؤزنگ کا قلمدان دے دیا۔ کرشنپا کو اس نئے قلمدان کے سلسلے میں وزیراعلیٰ سدرامیا نے گورنر واجو بھائی والا کو سفارش روانہ کی
View more
Wed, 07 Sep 2016 20:38:10
)شہر گلبرگہ میں موٹر گاڑیوں کی زیادتی اور پارکنگ کی شکلات کے پیش نظرسٹی بسوں کو بس شیلٹرس میں ٹہرانے یا بسوں کے پارکنگ کرنے کے مقامات پر ہیپارک کروانیکے ڈپٹی کمشنر گلبرگہ اجول کمار گھوش نے بسوں کو چلانے والے محکموں اوراداروں کے عہدہ داران کو حکم دیا ہے ۔
View more
Wed, 07 Sep 2016 20:31:50
گنیش چترتھی اور بقر عید کے پیش نظر گلبرگہ پولیس نے ضلع بھر میں اور شہر گلبرگہ میں سخت حفاظتی انتظامات شروع کردئے ہیں۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 18:43:32
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کے دوسرے صدر ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدا ئش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور لوگوں سے کہا کہ وہ اپنے اپنے اساتذہ سے جڑے واقعے کو شیئر کیا کریں۔ایک سرکاری بیان میں کہا گیاہے کہ وزیر اعظم نریدر مودی نے یومِ اساتذہ کے موقع سبھی اساتذہ کی لگن اور عزم کو سلام کیا ہے۔
View more
Mon, 05 Sep 2016 18:35:26
کشمیری پنڈتوں کی نمائندگی کرنے والی تنظیم پنون کشمیر نے کل جماعتی وفد کے ساتھ ملاقات کا آج بائیکاٹ کرتے ہوئے کہاکہ یہ صرف آنکھوں میں دھول جھونکنا ہے اورعلیحدگی پسندوں کے سامنے ملنے کیلئے منت وسماجت کرنے کو لے کر ممبران پارلیمنٹ کی تنقید کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy