Mon, 29 Apr 2019 01:58:33
لوک سبھا انتخابات کو لیکر سیاسی گھمسان کے درمیان رہنماؤں کی بدزبانی بھی جاری ہے. اب بی جے پی رہنما راجویر سنگھ نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی ماں (سونیا گاندھی) اور دادی (اندرا گاندھی) کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔ ادھر، راجویر سنگھ کے بیان پر کانگریس کی سینئر لیڈر رینوکا چودھری نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جب اس پارٹی کے وزیر اعظم پارلیمنٹ میں کسی خاتون کے متعلق نازیبا الفاظ کا استعمال کرسکتے ہی
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:53:15
ووٹروں کو سمجھنا چاہئے کہ وہ نہ تو کسی مسلم امیدوار نہ کسی ہندو امیدوار کو ووٹ دے رہے ہیں، بلکہ وہ اس ملک کے لئے ووٹ کر رہے ہیں جو ایک صاف ستھرے سماج کی تعمیر کرے گا۔ یہ باتیں سی پی آئی امیدوار کنہیا کمار کے حق میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نغمہ نگاروشاعر نیز ترقی پسندی کے حامل جاوید اختر نے کہی۔انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان میں کل 543 سیٹ ہے لیکن ملک کی سب سے اہم نشست بیگو سرائے بن گئی ہے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:49:43
جے ڈی یو کے وزیر قومی جنرل سکریٹری کے سی تیاگی نے کہا کہ شتروگھن ہمارے دوست ہیں، لیکن آج کل غلط صحبت میں ہیں۔انہیں ڈائیلاگ بولنے سے پہلے بھارت کی آزادی کی تحریک کی تاریخ اور کانگریس پارٹی کی تاریخ پڑھ لینا چاہئے۔ اگر ان کو تاریخ کی معلومات ہوتی تو شاید ایسا بیان کبھی نہیں دیتے۔ تاریخ گواہ ہے کہ گاندھی کی سیکولر قوم آج بھی صحیح سلامت ہے اور جناح کا خود ساختہ ملک زوال کی طرف گامزن ہے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:39:39
مغربی بنگال کے آٹھ لوک سبھا علاقوں میں پیر کو چوتھے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔اس مرحلے میں کل 68 امیدواروں کے انتخابی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔تمام آٹھ سیٹوں بہرامپور، کرشن نگر، راناگھاٹ (ایس سی)، بردوان (ایس سی)، بردوان-درگاپور، آسنسول، بولپور (ایس سی) اور بیربھوم میں ترنمول کانگریس، بی جے پی، کانگریس اور لیفٹ فرنٹ کے درمیان چہار رخی مقابلہ ہے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ان آٹھ پارلیم
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:35:11
لوک سبھا انتخابات کے لئے سات مراحل میں پولنگ صحیح طریقے سے ختم کرانے کے لئے ملک میں 20 ملین سے زائد ریاستی پولیس اہلکار اور ہوم گارڈ کے ساتھ ہی نیم فوجی دستوں کے 2.7 ملین سے زائد جوان تعینات کئے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ ہندوستان میں پہلی بار انتخابات کے دوران اتنی بڑی تعداد میں سیکورٹی تعینات اہلکارکئے گئے ہیں
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:29:05
مہاراشٹر کے تھانے اور پالگھر اضلاع میں لوک سبھا انتخابات لڑنے والے 78 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا موقع تقریبا 81 لاکھ ووٹروں کو ملے گا، جہاں پیر کو ووٹنگ ہونی ہے۔حکام نے یہ معلومات دی۔تھانے کے ضلع مجسٹریٹ راجیش نارویکر نے بتایا کہ انتخابات کے سازگار ماحول کے لئے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تھانے ضلع میں کل 62.22 لاکھ ووٹر ہیں، جہاں 6،715 پولنگ بوتھ بنا
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:23:46
دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دئیے جانے کے عام آدمی پارٹی کے مطالبے کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے مرکزی وزیر اور بی جے پی کے چاندنی چوک سے امیدوار ہرش وردھن نے اس بات پر حیرت ظاہر کی کہ سوالیہ نشان اور مشتبہ کردار والے اروند کیجریوال جیسے وزیر اعلی کو کس طرح مکمل ریاست کا حق دیا جا سکتا ہے۔ہرش وردھن نے کہا کہ قومی دارالحکومت کو آپ حکومت کے منفی ذہنیت کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑی ہے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:18:53
مرکزی وزیر وجے گوئل نے اتوار کے روز یہاں خود سائیکل چلاکر ریلی نکالی اور دلی کے عوام سے وزیراعظم نریندرمودی کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی۔مسٹر گوئل نے عام آدمی پارٹی کے باغی لیڈر کپل مشرا، اتوار سنگھ اور دیگر نوجوانوں کے ساتھ سائیکل چلائی اور راجدھانی کے مختلف علاقوں میں بی جے پی کے لئے ووٹ مانگے
View more
Mon, 29 Apr 2019 01:13:37
کانگریس اور بی جے پی نے چنچولی اور کوندگول اسمبلی حلقوں کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔یہاں 19 مئی کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔ کانگریس نے چنچولی سے سبھاش راٹھور کو کسماوتی شوالی کو ندگول سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔راٹھور اور شوالی بی جے پی امیدوار اویناش جادھو اور چککاناگوڑا پاٹل کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔کانگریس جنرل سکریٹری مکل واسنک نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے یہ معلومات دی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy