Wed, 17 May 2017 02:59:30
مرکزی وزیر محنت بنڈارو دتہ تریا نے اعلان کیا کہ عنقریب شہر کے بمن ہلی، شیموگہ، نرسا پور، ہارو ہلی، ہبلی اور داونگیرے میں چھ الگ الگ 800بستروں پر مشتمل ای ایس آئی اسپتال قائم کئے جائیں گے۔آج اندرا نگر میں ای ایس آئی نرسنگ کالج او ر کانفرنس ہال کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بمن ہلی میں 150 کروڑ روپیوں کی لاگت پر 200 بستروں کا اسپتال،شیموگہ میں 150کروڑ روپیوں کی لاگت پر 100 بستر
View more
Wed, 17 May 2017 02:44:53
ریاست میں غیر قانونی کانکنی کی جانچ کیلئے سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ریاست کے آئی اے ایس آفیسر گنگا رام بڈیریا کو گرفتار کرلیا ہے۔اس گرفتاری سے ریاستی حکومت کا کچھ لینا دینا نہیں ہے۔آج صبح اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ غیر قانونی کانکنی کیلئے عدالت عظمیٰ نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی ہے۔اس کمیٹی نے اپنی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے
View more
Wed, 17 May 2017 02:41:25
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج ایک بار پھر ریاست کے مختلف ترقی پرور مٹھوں کے سربراہوں کو تیقن دیا کہ حکومت بہت جلد انسداد توہم پرستی قانون لاگو کرے گی۔عنقریب کابینہ میں اس قانون کے مسودہ کو قطعیت دی جائے گی اور اگلے لیجسلیچر اجلاس میں یہ مسودہ منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔ مختلف ترقی پسند مٹھوں کے سربراہوں سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے اس سلسلے میں ان لوگوں کی مانگ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اخباری نمائ
View more
Wed, 17 May 2017 02:28:28
شہر کی 50 سڑکوں کو 700کروڑ روپیوں کی لاگت پر ٹنڈر شورمنصوبہ کے تحت ماڈل سڑکوں میں تبدیل کیا جائے گا۔ یہ اعلان آج وزیراعلیٰ سدرامیا نے کیا۔شہر کے ایم جی روڈجنکشن پر ٹنڈر شور منصوبہ کے تحت تیار شدہ پہلے اور دوسرے مرحلوں کی سڑکوں کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بی بی ایم پی کو یہ ہدایت دی جاچکی ہے کہ اس منصوبے کے تحت شہر کی چند اور اہم سڑکوں کی نشاندہی کرکے کام تیزی سے شروع کیا جائے۔ نگر وتھانہ من
View more
Mon, 15 May 2017 01:36:03
بدنام زمانہ ماؤنواز لیڈر کندن پاہن نے ہفتہ کو پولیس کے سامنے سرینڈر کر دیاہے۔سینئر پولیس افسران کے قتل سمیت 128مقدمات کا سامنا کر رہے اس ماؤنوازلیڈر پر 15لاکھ روپے کے انعام کا اعلان تھا۔سی پی آئی (ماؤنواز)جھارکھنڈ کا علاقائی کمیٹی سکریٹری پاہن اسپیشل شاخ کے انسپکٹر فرانسس اندور کے 2008میں قتل اور آئی سی آئی سی آئی بینک کی کیش وین سے پانچ کروڑ روپے کی لوٹ کے معاملے میں بھی ملزم ہے
View more
Mon, 15 May 2017 01:32:12
ریونیوانٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ (ڈی آر آئی)نے دبئی سے سمندر ی راستے سے ہندوستان میں اسمگلنگ کرکے لائے گئے تقریباََ12.5کروڑ روپے کی قیمت کا 44کلو گرام سونا ضبط کیا ہے۔یہ طریقہ اسمگلروں کی طرف سے 1970کی دہائی میں سمندر ی راستے سے سونے کی اسمگلنگ کے لیے اپنایا جاتا تھا۔خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے اتوار کو ضبطی کی اس کاروائی کو انجام دیا۔انہیں اطلاع ملی تھی کہ گجرات ک
View more
Mon, 15 May 2017 01:23:18
مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے سنجے گاندھی نیشنل پارک کے ایک تیندوے کو گود لے رہے ہیں۔ریپبلکن پارٹی آف انڈیا(اے)کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق پارٹی سربراہ کل تیندوے کو گود لیں گے۔مہاراشٹر محکمہ جنگلات کی جانب سے چلائے جانے والا یہ پارک 103مربع کلومیٹر پر ممبئی اور تھانے کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔پارک نے کچھ سال پہلے جانوروں کی دیکھ بھال کے بڑھتے اخراجات کو برداشت کرنے کے لیے گود لینے کی اسکیم کا آغاز
View more
Mon, 15 May 2017 01:14:53
اتر پردیش اسمبلی کا اجلاس آج سے گورنر رام نائیک کے خطاب کے ساتھ شروع ہو گا۔سیشن میں ہنگامے کے آثار ہیں کیونکہ اپوزیشن پارٹیوں نے قانون وانتظام کے مسئلہ کو زوروشور سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اپوزیشن کے ہنگامے کے خدشہ کو دیکھتے ہوئے حکومت نے جوابی حملے کے مقصد سے متعلقہ دستاویزات اکٹھا کرلیا ہے۔ 403رکنی اسمبلی میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں کی 325سیٹیں ہیں۔اپوزیشن کے کسی حملے کا جواب دینے کے
View more
Sun, 14 May 2017 01:34:44
سرحد پر برف پگھلنے کے ساتھ ہی پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں کی دراندازی مسلسل ہو رہی ہے۔ایل اوسی کی طرف سے پاکستانی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی آڑ میں دہشت گردوں کی دراندازی کرانے کے فراق میں ہے۔ذرائع بتاتے ہیں کہ لاچنگ پیڈ پر دہشت گردوں کی اس وقت بہت زیادہ حرکت دیکھی جا رہی ہے۔ عالمی سرحدجس کی نگرانی بی ایس ایف کرتا ہے۔ آپریشن جال کے تحت بارڈر پر نئی نئی تکنیک کا استعمال کرکے سر حد سے مداخلت کو روک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy