Mon, 08 May 2017 03:16:26
بسوں کی شدیدقلت کودیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے قومی دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے چھوٹی بسیں چلانے کافیصلہ کیاہے۔وزیرٹرانسپورٹ ستیندر جین نے اپنے محکمہ کو فوری طور پر چھوٹی بسوں کی سروس شروع کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ لوگوں کو شہر میں سفر کرتے وقت پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ایک سینئر سرکاری افسر نے کہا کہ یہ بسیں خاص طورپردہلی کے دیہی علاقوں اور بیرونی علاقوں میں چلیں گی۔افسر نے
View more
Mon, 08 May 2017 03:03:24
دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کی مشکلیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔عام آدمی حکومت میں وزیر کے عہدے سے برخاست کئے گئے کپل مشرا نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے خلاف اپنے باغیانہ تیور دکھانے شروع کردئیے ہیں اور ان پر بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سنگین الزام عائد کردیا ہے۔اس پورے معاملے پر بی جے پی لیڈر شاذیہ علمی کا کہنا ہے کہ اروند کیجریوال اس صدی کے سب سے بڑے جھو
View more
Mon, 08 May 2017 02:56:50
مدھیہ پردیش میں ایک دلت دولہا نے اپنی کار کو مور کی طرح نظر آنے والی شکل میں کیا سجایا، اس کے اوپر شامت ہی آگئی۔ کار کو دیکھ کر بھڑکے دبنگوں نے دولہا سمیت سات باراتیوں کی جم کر پٹائی کردی۔دبنگوں نے شادی کی ویڈیوگرافی کر رہے کیمرہ مین کے کیمرے کو بھی توڑ دیا۔چھتر پور کے اورچھا روڈ تھانہ انچارج رامیشور دیال نے بتایا کہ مہاراج پور رہائشی بابو لال بنسل کے بیٹے پرکاش کی شادی پرینکا کے ساتھ طے ہوئی، جمع
View more
Mon, 08 May 2017 02:41:38
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ شمال مشرقی کو جنوب مشرقی ایشیا کا گیٹ وے بنانے کا ہدف رکھتے ہوئے حکومت نے آج سات ریاستوں میں سڑکوں اور ہائی ویز کو بہتر بنانے کے لیے 40ہزار کروڑ روپے کی لاگت کے منصوبے سمیت کئی اہم بنیادی ڈھانچہ منصوبوں کا آغاز کیا ہے۔حالانکہ وزیر اعظم نے اس بات پر افسوس کا بھی اظہار کیا کہ حالیہ صفائی سروے میں 50سب سے زیادہ صاف شہروں میں شمال مشرقی علاقوں سے صرف گنگٹوک اپنی جگہ
View more
Mon, 08 May 2017 02:41:38
انتخابات سے قبل کسی سیاسی پارٹی کے حق میں دیا گیا کسی مذہبی عالم کا بیان علماء کرام کی نظر میں فتوی نہ ہوکر محض سیاسی بیان بازی ہوتا ہے اور ان کے مطابق،مذہبی معاملات میں اسے جاری کرنے کا حق صرف مفتی کو ہے۔علماء کرام کے مطابق،فتوی اسلامی امور پر دی جانے والی رائے ہوتی ہے اور یہ صرف وہی شخص دے سکتا ہے جس نے فتوی دینے کی تعلیم حاصل کی ہو، فتوی دینے کی تعلیم حاصل کرنے والے شخص کو مفتی کہتے ہیں۔غیر اس
View more
Mon, 08 May 2017 02:28:32
اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی کی کراری شکست کے لیے کانگریس کو موردالزام ٹھہراتے ہوئے ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو نے کہا کہ ان کے منع کرنے کے باوجود سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کانگریس سے اتحاد کیا۔انہوں نے کہاکہ ہماری زندگی برباد کرنے میں کانگریس نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔کانگریس نے ان پر کئی معاملے درج کرائے اور اکھلیش نے اسی کانگریس سے اتحاد کیا۔سماج وادی پارٹی عوام کی غلطی
View more
Mon, 08 May 2017 02:19:40
چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ سکما ضلع میں پولیس ٹیم نے 19نکسلیوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار نکسلیوں میں سے 9لوگوں پر برکاپال حملے میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔سکما ضلع کے پولیس افسران نے اتوار کو میڈیا کو فون پر بتایا کہ پولیس نے برکاپال حملے میں شامل 9 نکسلیوں کو ضلع کے چنتا گو فا اور چنتلنار تھانہ علاقے سے گرفتار کیا ہے۔وہیں 10دیگر نکسلیوں کو کا نار تھانہ علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔یہ نکسلی گزشتہ فروری می
View more
Sun, 07 May 2017 02:39:31
برا برتاؤ کرنے والے مسافروں کیلئے پرواز سے روک لگانے والی فہرست (نو فلائی لسٹ)کی مرکز کی تجویز کے بعد شیوسینا کے ایم پی رویندر گایکواڑ نے ہفتہ کو کہا کہ ہوائی جہاز کے عملے کے ارکان کے لئے بھی سخت ہدایات بنائی جانی چاہئیں کہ وہ کس طرح مسافروں کے ساتھ برتاؤ کریں۔ ایئر انڈیا کے ملازم کے ساتھ نامناسب سلوک کرنے کی وجہ سے گھریلو ایئر لائنز نے گایکواڑ پر سفر پابندی لگا دی تھی۔وہ بدسلوکی کرنے اور پرواز م
View more
Sun, 07 May 2017 02:25:19
اتر پردیش کے اٹاوہ ضلع کے ہسپتال کی طرف سے ایمبولینس کی خدمت دینے سے مبینہ طور پر انکار کے سبب اپنے نوعمر بیٹے کی لاش کندھے پر لاد کر لے جانے پر مجبور ہوئے ایک مزدور کا معاملہ سامنے آنے پر قومی انسانی حقوق کمیشن نے اتر پردیش کی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔قومی انسانی حقوق کمیشن نے کہا ہے کہ اس نے میڈیا میں آئی خبروں کا از خود نوٹس لیا ہے اور ریاست کے چیف سکریٹری کو نوٹس جاری کیا ہے۔کمیشن نے کہاکہ می
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy