ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    خطرناک سڑک حادثہ۔تین چارٹرڈ اکاونٹنٹس بننے کے خواہشمند ہلاک

    خطرناک سڑک حادثہ۔تین چارٹرڈ اکاونٹنٹس بننے کے خواہشمند ہلاک

    Thu, 25 May 2017 01:40:14 
    ایک خطرناک حادثہ میں تین چارٹرڈ اکاونٹنٹس بننے کے خواہشمند ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ آج صبح  میسورو کے پیریا پٹنا کے بائلاکپُے علاقہ میں پیش آیا۔مرنے والوں کی شناخت بیجا پور سے تعلق رکھنے والے 25سالہ راکیش اور بنگلورو کے رہنے والے 26سالہ جیون وی ہیگڑے کے طورپر کی گئی ہے۔یہ دونوں مڈیکری میں اپنے دوست کے پاس جاکر بائیک پر واپس ہورہے تھے کہ ان کی بائیک کار سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں جیون موقع پر ہی ہلاک ہوگ
    میسورو۔ہبلی ایکسپریس ٹرین کی معمول کی خدمات کا آغاز

    میسورو۔ہبلی ایکسپریس ٹرین کی معمول کی خدمات کا آغاز

    Thu, 25 May 2017 01:38:22 
    میسورو۔ہبلی وشوامانو ایکسپریس ٹرین کی معمول کی سروس کا گزشتہ روز وزیر ریلوے سریش پربھو نے ویڈیو لنک کے ذریعہ دہلی سے جھنڈی دکھا کر  آغازکیا۔اس نئی ٹرین کے ساتھ ہی میسورواور بنگلورو کے درمیان 25روزانہ کی ٹرین سروسس ہوگئی ہیں، ان میں 17روزانہ کی سروسس شامل ہیں۔وارنسی،جئے پور،اجمیر،شرڈی،چنئی،سپر فاسٹ اور دربھنگہ کی ہفتہ میں ایک مرتبہ،ہفتہ میں دومرتبہ چلائی جانے والی ٹرینوں کے ساتھ ساتھ میسورو۔چنئی شت
    ہاسن میں ہائی وولٹیج بجلی کے تار کی زد میں تین افراد آگئے 

    ہاسن میں ہائی وولٹیج بجلی کے تار کی زد میں تین افراد آگئے 

    Thu, 25 May 2017 01:34:17 
    ہاسن ضلع میں پیش آئے ایک المناک واقعہ میں تین موٹرسائیکل سوارافراد اس وقت جھلس گئے جب وہ ایک ہائی وولٹیج کے بجلی کے تار کی زد میں آگئے۔یہ تار شنکرہلی کی سڑک پر ٹوٹ کر پڑا ہوا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ متاثرین اپنے گاوں گوہانا پلی جارہے تھے، انہوں نے شدید بارش اور طوفانی ہواوں کے سبب سڑک پر پڑے تار کو نہیں دیکھا۔متاثرین کی شناخت 52سالہ روی، 23سالہ پرساد اور 59سالہ کٹی کے طورپر کی گئی ہے
    بارش کے سبب نالوں میں بہہ گئے شانتا کمار اور ساجد کی نعشیں ندارد

    بارش کے سبب نالوں میں بہہ گئے شانتا کمار اور ساجد کی نعشیں ندارد

    Tue, 23 May 2017 02:08:44 
    20 مئی کو شہر میں ہوئی موسلادھار بارش کے نتیجہ میں کروبرا ہلی کے بڑے نالے میں بہہ گئے مزدور شانتا کمار کی نعش کا اب تک کوئی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے شانتا کمار کی نعش کو ڈھونڈنے کا کام کافی تیزی سے جاری ہے۔ فائر فورس اور بی بی ایم پی عملے کے بعد اس نعش کو ڈھونڈنے کیلئے شعبہئ آفات سماوی کے جوانوں کو بھی اتار دیاگیا۔ اس دوران میسور روڈ کے کمبی پور کے قریب ساجد نامی ایک شخص کے بہہ جانے
    حقوق اطفال کے تحفظ پر جنوبی ریاستوں کے اراکین اسمبلی کی کانفرنس جولائی میں 

    حقوق اطفال کے تحفظ پر جنوبی ریاستوں کے اراکین اسمبلی کی کانفرنس جولائی میں 

    Tue, 23 May 2017 01:57:53 
    تحفظ حقوق اطفال کے سلسلے میں مختلف ریاستوں کے اراکین اسمبلی کی کارکردگی پر کانفرنس جولائی میں بنگلور میں منعقد ہوسکتی ہے۔ یہ بات آج ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے چیرمین ڈی ایچ شنکر مورتی نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کانفرنس میں حقوق اطفال کی حفاظت اور بچوں سے جڑے مسائل کی یکسوئی پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں اس طرح کی سہ روزہ کانفرنس کے اہتمام کو ہر ط
    راجہ راجیشوری نگر میں کانگریس۔جے ڈی ایس تنازعہ، میئر پدماوتی پر سدرامیا برہم

    راجہ راجیشوری نگر میں کانگریس۔جے ڈی ایس تنازعہ، میئر پدماوتی پر سدرامیا برہم

    Tue, 23 May 2017 01:55:24 
    شہر کے راجہ راجیشوری نگر اسمبلی حلقہ میں دو دن قبل ہوئے رکن اسمبلی اور کارپوریٹر کے جھگڑے کے سلسلے میں آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے میئر جی پدماوتی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ آج صبح ودھان سودھا کے روبرو بی بی ایم پی کی صفائی مشینوں کے اجراء کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران جیسے ہی میئر کا وزیر اعلیٰ سدرامیا سے سامنا ہوا، سدرامیا نے راجہ راجیشوری نگر کی گڑبڑ کے متعلق میئر سے باز پرس کی۔ انہوں نے پوچھاکہ کارپ
    شہر کی صفائی کیلئے بی بی ایم پی کی نئی مشینیں متعارف

    شہر کی صفائی کیلئے بی بی ایم پی کی نئی مشینیں متعارف

    Tue, 23 May 2017 01:41:38 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے شہر کی اہم سڑکوں کی مکمل صفائی یقینی بنانے کیلئے بی بی ایم پی کی طرف سے خریدی گئی مشینوں کو آج ہری جھنڈی دکھائی۔ودھان سودھا کے روبرو منعقدہ تقریب میں سدرامیا نے 50کروڑ روپیوں کی لاگت سے خریدی گئی آٹھ مشینوں کو استعمال کیلئے روانہ کیا۔اس موقع پر وزیر برائے ترقیات بنگلو رکے جے جارج، رکن کونسل گووند راج، میئر پدماوتی، ڈپٹی میئر آنند وغیرہ موجود تھے
    ایک سینئر مسلم قائدکی مدد سے میں کانگریس میں آیا: سدرامیا

    ایک سینئر مسلم قائدکی مدد سے میں کانگریس میں آیا: سدرامیا

    Tue, 23 May 2017 01:35:14 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج اعتراف کیا کہ کانگریس کے ایک سینئر مسلم قائد کی مدد سے انہوں نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اپنے سیاسی حریف سابق وزیر ایچ وشواناتھ کے اس بیان پر کہ ان کی کوششوں سے سدرامیا کانگریس میں شامل ہوئے، سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہاکہ اے آئی سی سی صدر سونیا گاندھی کے سیاسی مشیر احمد پٹیل سے ملاقات اور بات چیت کے بعد ہی وہ کانگریس میں شامل ہوئے، احمد پٹیل تک
    کے پی سی سی کے اگلے صدر کے تقرر کا فیصلہ مئی کے اواخر میں: وینو گوپال

    کے پی سی سی کے اگلے صدر کے تقرر کا فیصلہ مئی کے اواخر میں: وینو گوپال

    Tue, 23 May 2017 01:33:46 
    اے آئی سی سی جنرل سکریٹری انچارج برائے کرناٹک وینو گوپال نے کہاکہ کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کیلئے نئے صدر کے تقرر کا فیصلہ رواں ماہ کے اواخر تک لے لیا جائے گا۔ اضلاع کے کانگریس لیڈروں سے ملاقات کے سلسلے میں پانچ روزہ دورہئ بنگلور پر آمد کے بعد کمار کروپا گیسٹ ہاؤز میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کے پی سی سی صدر کے عہدہ پر کسی اور کو مقرر کرنا ہے یا پھر کوئی اور فیصلہ کرنا