ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان پھر تصادم  

    کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان پھر تصادم  

    Sat, 13 May 2017 02:38:43 
    جنوبی کشمیر کے شوپیاں شہر اور سری نگر کے نوہٹا علاقے میں آج مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان دوبارہ تصادم شروع  ہوگیا۔پولیس کے ایک افسر نے دعوی کیا کہ نوہٹا کی جامع مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد نوجوان نعرے لگاتے ہوئے سیکورٹی فورسز پر پتھراؤ کرنے لگے۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے داغے اور طاقت کا استعمال کیا۔واقعہ میں ابھی تک کسی جانی نقصان ک
    وی کے سارسوت جے این یو کے اگلے وائس چانسلرہوسکتے ہیں 

    وی کے سارسوت جے این یو کے اگلے وائس چانسلرہوسکتے ہیں 

    Sat, 13 May 2017 02:29:37 
    سائنس داں اور ڈی آر ڈی او کے سابق سربراہ وجے کمار سارسوت جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے اگلے وائس چانسلر ہو سکتے ہیں۔ گذشتہ 30/مارچ کو ہندوستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو)کے سابق سربراہ کرشن سوامی کستوری رنگن کی پانچ سال کی مدت کار ختم ہونے کے بعد سے یہ عہدہ خالی ہے۔فروغ انسانی وسائل کی وزارت کے ذرائع کے مطابق یونیورسٹی کے سب سے بڑے عہدے کے لیے وجے کمار سارسوت کے نام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے
    نیشنل ہیرالڈ سے منسلک ہونے پر فخر ہے: کانگریس

    نیشنل ہیرالڈ سے منسلک ہونے پر فخر ہے: کانگریس

    Sat, 13 May 2017 02:26:36 
    نیشنل ہیرالڈ معاملے پر کانگریس نے نیشنل ہیرالڈ سے منسلک ہونے کو اپنے لیے قابل فخر بتایا ہے۔کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے جمعہ کو نیشنل ہیرالڈ معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ پارٹی کے لیے جھٹکا نہیں ہے، عدالت نے انکم ٹیکس کے تشخیصی حکام کے سامنے اعتراضات کو درج کرانے کی اجازت فراہم کی ہے
    پہلو خاں موت معاملے کا تفتیشی افسر تبدیل کیا گیا 

    پہلو خاں موت معاملے کا تفتیشی افسر تبدیل کیا گیا 

    Sat, 13 May 2017 02:19:48 
    راجستھان کے الور ضلع کے بہروڈ قصبے میں گذشتہ یکم اپریل کو گؤ رکشکوں کے حملے میں پہلو خاں کی موت اور تین دیگر کے زخمی ہونے کے معاملے کی تحقیقات کر رہے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔جے پور رینج دوم کے آئی جی ہیمنت پریہ درشی نے آج بتایا کہ بہروڈ معاملے کی تحقیقات پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پرمل سنگھ گوجر سے لے کر ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ رام سوروپ شرما کو سو نپی گئی ہے،
    وکیل کا دعوی، معافی مانگنا چاہتے ہیں جسٹس کرنن

    وکیل کا دعوی، معافی مانگنا چاہتے ہیں جسٹس کرنن

    Sat, 13 May 2017 02:18:25 
    جسٹس کرن کے وکیل میتھیو نیدو مپارا نے سپریم کورٹ سے جسٹس کرنن کی گرفتاری کے حکم پرروک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔چیف جسٹس جے ایس کھیہر کی صدارت والی بنچ سے انہوں نے کہا کہ عدالت کی توہین کے قانون میں یہ تجویز ہے کہ سزا ملنے کے بعد بھی ملزم کو معافی مانگنے کا حق ہے،ہم معافی مانگنا چاہ رہے ہیں، لیکن عدالت کی رجسٹری ہماری درخواست کو قبول نہیں کر رہا ہے۔جسٹس کرن کو کبھی بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔چیف جسٹس
    پنچایت راج قانون کے 25سال کی تکمیل پر کانفرنس

    پنچایت راج قانون کے 25سال کی تکمیل پر کانفرنس

    Thu, 11 May 2017 02:38:14 
    کرناٹک میں پنچایت راج قانون کے نفاذ کی سلور جوبلی اور ریاستی حکومت کے چار سال کی تکمیل کے سلسلے میں آج پیالیس گراؤنڈ میں ایک کانفرنس منعقد کی گئی، جس کا وزیراعلیٰ سدرامیا نے افتتاح کیا۔اس کانفرنس کا اہتمام محکمہئ دیہی ترقیات وپنچایت راج کی طرف سے کیاگیا۔ اس موقع پر وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج ایچ کے پاٹل نے کہاکہ پنچایت راج قانون کے ذریعہ ملک میں پہلی بارحقیقی جمہوریت کو اپنایا گیا۔ اقتدار
    پٹرول بنک مالکان نے ایندھن کی خریداری بند کردی، علامتی احتجاج؛  ہر اتوار کو پٹرول بنک بند رکھنے کا فیصلہ 

    پٹرول بنک مالکان نے ایندھن کی خریداری بند کردی، علامتی احتجاج؛ ہر اتوار کو پٹرول بنک بند رکھنے کا فیصلہ 

    Thu, 11 May 2017 02:34:10 
    پٹرول بنک مالکان نے اپنے ڈیلر کمیشن میں اضافہ کی مانگ پر زور دینے کیلئے آج پٹرول کمپنیوں سے پٹرول اور ڈیزل کی خریداری نہیں کی اور اتوار کو پٹرول بنک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ہوسکوٹے کے دیون گنڈی میں موجود بھارت پٹرولیم، ہندوستان پٹرولیم اور انڈین آئیل کارپوریشن کے گوداموں سے آج پٹرول کی خریداری بالکل نہیں کی گئی۔ خریداری کو روک کر کمیشن میں اضافہ پر زور دینے کیلئے پٹرول بنک مالکان کی طرف سے علامتی
    بدعنوان افسران کے خلاف اے سی بی کی مہم جاری، مزید چار افسران کے ٹھکانوں پر چھاپے

    بدعنوان افسران کے خلاف اے سی بی کی مہم جاری، مزید چار افسران کے ٹھکانوں پر چھاپے

    Thu, 11 May 2017 02:32:28 
    انسداد کرپشن بیورو نے بدعنوان سرکاری ملازمین کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی کروڑوں روپیوں کی دولت بے نقاب کرتے ہوئے دو افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کی شناخت بی بی ایم پی مشرقی ڈویژن کے جوائنٹ کمشنر ڈاکٹر یتیش کمار اور رام نگرم کے تحصیلدار این رگھومورتی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ آج صبح ان دونوں کے علاوہ کے پی ٹی سی ایل کے ڈائرکٹر ایس ناگیش اور محکمہئ ٹیکنیکل ایجوکیشن
    آج جمعرات کو پی یو سی اور کل جمعہ کو ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان

    آج جمعرات کو پی یو سی اور کل جمعہ کو ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان

    Thu, 11 May 2017 02:21:26 
    تعلیمی سفر میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت کے حامل ایس ایس ایل سی امتحانات کے نتائج کا اعلان 12/ مئی کو کیا جائے گا، جبکہ پی یو سی امتحانات کا نتیجہ کل 11/ مئی کو ظاہر کیا جائے گا۔کل دوپہر تین بجے کرناٹکا سکینڈری ایجوکیشن ایگزامنیشن بورڈ کی طرف سے پی یو سی کے نتائج کااعلان باضابطہ ویب سائٹوں پر کیاجائے گا۔ کرناٹکا پری یونیورسٹی ایجوکیشن بورڈ کی ڈائرکٹر سی شیکھا نے یہ بات بتائی۔ انہوں نے بتایاکہ 12مئی